نتائج تلاش

  1. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    حکیم جالینوس دے مطب واقع محلہ دبڑ دھوس توں۔
  2. یاز

    تعارف تعارف

    بقول شاعر جان ہے تو جہان ہے، وغیرہ
  3. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    کچھ شترغمزے، عشوہ طرازی وغیرہ۔
  4. یاز

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج چکن کی نسل کشی کا عالمی دن منایا گیا ہے شاید۔
  5. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ساتواں بھی آؤٹ۔ لیڈ فقط 13 رنز۔
  6. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    بس کر پگلی۔ اب رلائے گی کیا وغیرہ وغیرہ
  7. یاز

    تعارف تعارف

    محفل پہ خوش آمدید جان صاحب!
  8. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اور "جل بھن کر کباب" کا کیا؟
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    نائیجریا کو دوسرا گول چڑھا ہی چاہتا تھا۔
  10. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سلیپر کباب تو نہیں، البتہ سلیپر + کباب کافی کھائے ہیں ابا جی سے۔
  11. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    کینگروز کا یومِ سیاہ۔
  12. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    چھٹی وکٹ بھی گرا لی گئی۔ سیٹ بیٹسمین آؤٹ۔
  13. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ تھا کہ شامی کباب ہوتا ہے تو کیا صبحی کباب یا دوپہری کباب وغیرہ بھی ہوتے ہیں؟
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایہہ لڑی کیہڑے پاسے ٹر پئی اے؟
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جی بالکل۔ ڈیور سوکر کا سنہرا دور تھا وہ۔ سیمی فائنل میں بھی زیڈان الیون کے ہتھے چڑھ گئے، ورنہ شاید فائنل کی شکل دیکھ پاتے۔
  16. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    اور ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کا سکور برابر کر دیا۔ ابھی پانچ وکٹیں باقی۔ سری لنکا پریشر میں۔
  17. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جی۔ است شست نال کَم چلانا پے اُو گا۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلا ہاف ختم۔ کروشیا 1 - نائجیریا 0.
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عقلمنداں را اشارہ کافی است۔
  20. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    نائیجریا کے گول کرنے کے امکانات عنقا دکھائی دیتے ہیں۔
Top