عرفان سعید
محفلین
اسی پرشامی کباب ہوتا ہے تو کیا صبحی کباب یا دوپہری کباب وغیرہ بھی ہوتے ہیں؟
چپلی کباب کے علاوہ، کُھسہ کباب، سلیپر کباب، مکیشن کباب اور جوگر کباب کس کس نے کھائے ہیں؟
اسی پرشامی کباب ہوتا ہے تو کیا صبحی کباب یا دوپہری کباب وغیرہ بھی ہوتے ہیں؟
البتہ ترکی، ایرانی اور افغانی کباب تو ہوتے ہیں۔سوال یہ تھا کہ
شامی کباب ہوتا ہے تو کیا صبحی کباب یا دوپہری کباب وغیرہ بھی ہوتے ہیں؟
سادہ سے سوال کرنے تھے. نئی نئی ورائٹی کے سوال کے جواب میں سوال نہیں!اسی پر
چپلی کباب کے علاوہ، کُھسہ کباب، سلیپر کباب، مکیشن کباب اور جوگر کباب کس کس نے کھائے ہیں؟
سادہ سے سوال کرنے تھے. نئی نئی ورائٹی کے سوال کے جواب میں سوال نہیں!
سلیپر کباب تو نہیں، البتہ سلیپر + کباب کافی کھائے ہیں ابا جی سے۔اسی پر
چپلی کباب کے علاوہ، کُھسہ کباب، سلیپر کباب، مکیشن کباب اور جوگر کباب کس کس نے کھائے ہیں؟
اور "جل بھن کر کباب" کا کیا؟البتہ ترکی، ایرانی اور افغانی کباب تو ہوتے ہیں۔
اللہ تعالی آپ کے دیدے ہمیشہ روشن اور دل ہمیشہ شاد رکھے. یقین جانئیے ہمیں آپ کا ذرا سا بھی قلق گوارا نہیں اس لیے اوپر والی ایموجی کی بھی تدوین کر دیجیے اور اگر انجانے میں بھی ہم نے واقعی دل دکھا دیا ہو تو ہمارے لیے اس سے دکھ کی بات آج کوئی نہیں.
بس کر پگلی۔ اب رلائے گی کیااللہ تعالی آپ کے دیدے ہمیشہ روشن اور دل ہمیشہ شاد رکھے. یقین جانئیے ہمیں آپ کا ذرا سا بھی قلق گوارا نہیں اس لیے اوپر والی ایموجی کی بھی تدوین کر دیجیے اور اگر انجانے میں بھی ہم نے واقعی دل دکھا دیا ہو تو ہمارے لیے اس سے دکھ کی بات آج کوئی نہیں.
اس پر تھوڑا سا نخرہ دکھانا تو بنتا ہے۔یقین جانئیے ہمیں آپ کا ذرا سا بھی قلق گوارا نہیں اس لیے اوپر والی ایموجی کی بھی تدوین کر دیجیے اور اگر انجانے میں بھی ہم نے واقعی دل دکھا دیا ہو تو ہمارے لیے اس سے دکھ کی بات آج کوئی نہیں.
للہ تعالی آپ کے دیدے ہمیشہ روشن اور دل ہمیشہ شاد رکھے. یقین جانئیے ہمیں آپ کا ذرا سا بھی قلق گوارا نہیں اس لیے اوپر والی ایموجی کی بھی تدوین کر دیجیے اور اگر انجانے میں بھی ہم نے واقعی دل دکھا دیا ہو تو ہمارے لیے اس سے دکھ کی بات آج کوئی نہیں.
یاز : ذرا جلدی سے بتائیں کیا کروں؟بس کر پگلی۔ اب رلائے گی کیا
بہت اچھے بھئی بہت اچھے!اس پر تھوڑا سا نخرہ دکھانا تو بنتا ہے۔
اے معجوناں کیتھوں لبدیاں نیں؟شترغمزے، عشوہ طرازی
حکیم جالینوس دے مطب واقع محلہ دبڑ دھوس توں۔اے معجوناں کیتھوں لبدیاں نیں؟
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دونوں جہانوں کی سرفرازیوں سے نوازے۔ آپ اس قدر شگفتہ گفتگو فرماتی ہیں، کسی قسم کی جھنجھلاہٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اللہ تعالی آپ کے دیدے ہمیشہ روشن اور دل ہمیشہ شاد رکھے. یقین جانئیے ہمیں آپ کا ذرا سا بھی قلق گوارا نہیں اس لیے اوپر والی ایموجی کی بھی تدوین کر دیجیے اور اگر انجانے میں بھی ہم نے واقعی دل دکھا دیا ہو تو ہمارے لیے اس سے دکھ کی بات آج کوئی نہیں.
متفق اور آمین۔اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دونوں جہانوں کی سرفرازیوں سے نوازے۔ آپ اس قدر شگفتہ گفتگو فرماتی ہیں، کسی قسم کی جھنجھلاہٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
یاز بھائی اب ہماری مدد کی جائے.اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دونوں جہانوں کی سرفرازیوں سے نوازے۔ آپ اس قدر شگفتہ گفتگو فرماتی ہیں، کسی قسم کی جھنجھلاہٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
دسو جی نوا کشتہیاز بھائی اب ہماری مدد کی جائے.