سادہ سا سوال ہے !

اللہ تعالی آپ کے دیدے ہمیشہ روشن اور دل ہمیشہ شاد رکھے. یقین جانئیے ہمیں آپ کا ذرا سا بھی قلق گوارا نہیں اس لیے اوپر والی ایموجی کی بھی تدوین کر دیجیے اور اگر انجانے میں بھی ہم نے واقعی دل دکھا دیا ہو تو ہمارے لیے اس سے دکھ کی بات آج کوئی نہیں. :)
 
یاز

محفلین

بس کر پگلی۔ اب رلائے گی کیا
وغیرہ وغیرہ
 
عرفان سعید

محفلین
یقین جانئیے ہمیں آپ کا ذرا سا بھی قلق گوارا نہیں اس لیے اوپر والی ایموجی کی بھی تدوین کر دیجیے اور اگر انجانے میں بھی ہم نے واقعی دل دکھا دیا ہو تو ہمارے لیے اس سے دکھ کی بات آج کوئی نہیں.
اس پر تھوڑا سا نخرہ دکھانا تو بنتا ہے۔:):):)
 
عرفان سعید

محفلین
للہ تعالی آپ کے دیدے ہمیشہ روشن اور دل ہمیشہ شاد رکھے. یقین جانئیے ہمیں آپ کا ذرا سا بھی قلق گوارا نہیں اس لیے اوپر والی ایموجی کی بھی تدوین کر دیجیے اور اگر انجانے میں بھی ہم نے واقعی دل دکھا دیا ہو تو ہمارے لیے اس سے دکھ کی بات آج کوئی نہیں.

بس کر پگلی۔ اب رلائے گی کیا
یاز : ذرا جلدی سے بتائیں کیا کروں؟
 
عرفان سعید

محفلین
اللہ تعالی آپ کے دیدے ہمیشہ روشن اور دل ہمیشہ شاد رکھے. یقین جانئیے ہمیں آپ کا ذرا سا بھی قلق گوارا نہیں اس لیے اوپر والی ایموجی کی بھی تدوین کر دیجیے اور اگر انجانے میں بھی ہم نے واقعی دل دکھا دیا ہو تو ہمارے لیے اس سے دکھ کی بات آج کوئی نہیں.
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دونوں جہانوں کی سرفرازیوں سے نوازے۔ آپ اس قدر شگفتہ گفتگو فرماتی ہیں، کسی قسم کی جھنجھلاہٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
 
Top