نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    فاروق سرور صاحب نے اعتراض کیا ہے کہ چونکہ امریکہ ہمارا دشمن ہے تو ہمیں اس کی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا چھوڑ دینا چاہیے۔ ان سے میرا سوال ہے کہ جب اہلِ مغرب نے مسلمانوں کی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کیا تھا، تب تو پوری دنیا میں کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا تھا کہ انہیں مسلمانوں کی ٹیکنالوجی استعمال...
  2. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    بھائیو! آخر کار میں نے چالیس میں سے ایک فائل کا ترجمہ لگ بھگ مکمل کر ہی لیا۔ :grin: بس صرف پانچ یا چھے سطور باقی ہیں۔ اگر کوئی نظرِ ثانی کے لیے راضی ہو تو بتا دے۔ جن سطور کا ابھی تک ترجمہ نہیں ہو سکا وہ یہ ہیں۔ Primary Key: The {node}.vid of the node. یہاں پر مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس...
  3. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    سوال گندم جواب چنا والی کیا بات ہے بھلا؟ فاروق سرور صاحب نے ایک اعتراض کیا اور میں نے اس کا جواب دے دیا۔ اور دوسری بات یہ کہ میں کسی سنی سنائی بات کو آگے نہیں بڑھایا کرتا۔ میں جس علاقے میں رہتا ہوں، وہ طالبان کے زیرِ اثر علاقوں کے بالکل پاس ہی پڑا ہے (اگر آپ نے کبھی پاکستان کا نقشہ دیکھا ہو) ۔...
  4. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    ارے واہ! کیا مشورہ دیا ہے فاروق سرور صاحب نے۔ اور پھر انتہا پسندی کا الزام بھی ہم غریبوں پر ہی لگایا جاتا ہے۔ کیا یہاں پر کسی نے کبھی کہا ہے کہ اگر امریکہ کی اکثر باتیں بری ہیں تو لازمآ اس کی ہر چیز بری ہی ہوگی؟ یہ امریکہ کے حامی ہی ہیں کہ جن کا رویہ اس طرح کا ہے کہ اگر طالبان میں ایک دو خامیاں...
  5. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    طالبان کے درمیان رہنے کا مشورہ اس لیے دیا ہے کیونکہ مغربی میڈیا آپ کوصرف وہی کچھ دکھائے گا کہ جو ان کی حکومتوں کے مفاد میں ہے۔ اور چونکہ طالبان کے معاملے میں سچ ان کے مفاد میں نہیں ہے، اس لیے وہ "جھوٹ بولو، اتنا بولو کہ سچ معلوم ہونے لگے" والے اصول پر عمل کر رہے ہیں۔ لہٰذا جب تک آپ طالبان کے...
  6. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    اگر آپ پاکستان آ کر خود تحقیقات کریں اور کچھ عرصہ طالبان کے درمیان بھی گزار لیں تو آپ کو خود ہی اپنے تمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔ ورنہ یوں تو آپ ہماری کسی بھی بات پر یقین نہیں کریں گے۔
  7. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    خرم صاحب، اس سلسلہء گفتگو میں آپ کی تمام تحاریر پڑھ کر یہ تاثر ملتا ہے کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اگر پاکستان کی امریکہ کے ساتھ تعلقات کی پالیسی ماضی میں غلط رہی ہے تو لازمآ اسے مستقبل میں بھی غلط ہی رہنا چاہیے۔ براہِ مہربانی وضاحت فرمائیں کہ یہ تاثر درست ہے یا غلط۔ اور اگر غلط ہے تو پھر آپ کا...
  8. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    پہلی بات تو یہ ہے کہ امریکہ نے جس طرح حملوں کے فورآ بعد ہی اسامہ بن لادن پر الزام لگا دیا اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ منصوبہ بندی بہت پہلے ہی مکمل کر لی گئی تھی۔ کیونکہ اس طرح کے معاملات جیسی احتیاط کے متقاضی ہوتے ہیں، اس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کوئی بھی ذی شعور شخص یہ نہیں کہہ سکتا کہ اتنی جلدی...
  9. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    چلیں تھوڑی دیر کے لیے میں مان لیتا ہوں کہ طالبان پر مغربی میڈیا کے لگائے گئے الزامات درست ہیں۔ لیکن پھر بھی میرے ذہن میں کوئی ایسا جواز نہیں آتا کہ جس کے تحت میں کہہ سکوں کہ واقعی ان پر فوج کشی ہی ایک واحد حل ہے۔ وجہ بھی بتا دیتا ہوں کہ بات واضح ہو جائے۔ یہ بات تو یہاں پر موجود سبھی پاکستانی...
  10. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    مہوش باجی، آپ ایک کامیاب امن معاہدے کے بارے میں رپورٹ اسی سلسلہ وار گفتگو میں پڑھ چکی ہیں۔ اور یہ بات بھی کئی بار دلائل اور ثبوتوں کے ساتھ اسی فورم پر ثابت کی جا چکی ہے کہ دہشت گردی کے بیشتر واقعات جو طالبان کے ساتھ منسوب کیے جاتے ہیں، ان کا اصل میں طالبان کے ساتھ دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔...
  11. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    خرم صاحب، طالبان نے جب بھی کوئی کارروائی کی ہے وہ امریکی کاروائیوں کا ہی ردِ عمل تھی۔ کیا آپ کو یاد آتا ہے کہ امریکہ کی افغانستان پر چڑھائی سے پہلے بھی اس طرح کے واقعات ہوتے ہوں؟ اور ایک اور بات۔ براہِ مہربانی طالبان اور دیگر گروہوں کے درمیان فرق کرنا سیکھیں اور مغربی میڈیا کی طرح ہر گروہ کے...
  12. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    غرض کیوں نہ ہو جبکہ امریکہ ہر چند روز بعد ہمارے ملک کی سرحدوں پر حملہ کرتا ہے۔ کیا اسے ہم نظر انداز کر دیں؟
  13. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    مہوش باجی، سادہ سی بات ہے کہ جب امن معاہدوں کے کامیاب تجربات اتنی بار کیے جا چکے ہیں تو پھر جنگ کی ضرورت ہی کیا ہے۔ کیوں بلاوجہ فساد پھیلایا جائے۔
  14. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    یہ بات نہایت ہی عجیب ہے کہ یہاں موجود طالبان کے مخالفین ایک طرف تو غیر جانبداری اور معتدل مزاجی کا دعویٰ کرتے ہیں اور پھر بھی وہی سوالات اور اعتراضات بار بار دہراتے ہیں اکہ جن کے جوابات نہایت مفصل اور مدلل طریقے سے کئی بار پہلے ہی دیے جا چکے ہیں۔ حالانکہ غیر جانبداری اور معتدل مزاجی کا تقاضا تو...
  15. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    شاید کوہ قاف میں۔ :grin: :grin: :grin:
  16. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    کچھ دن پہلے ایک کارٹون فلم میں ایک نہایت دلچسپ جملہ سنا تھا۔ اسے سن کر میری ہمت بھی بڑھ گئی۔ :) جملہ یہ ہے: Yesterday is history. Tomorrow is a mystery. But today is a gift. That is why it is called "present".
  17. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    بھائی سب سے بڑا مسئلہ تو یہی ہے کہ بیک اپ کا کوئی سستا ذریعہ دستیاب نہیں ہے۔ :(
  18. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    بھائیو! یہاں پر ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات یہ ہیں کہ میری ہارڈ ڈسک خراب ہو گئی ہے جس کے باعث اب تک کیا گیا تمام ترجمہ ضائع ہو گیا ہے۔ اب مجھے نئے سرے سے ترجمہ کرنا پڑے گا۔ اگر کوئی میرے ساتھ ترجمے والی فائلیں بانٹ کر اس کام کو تیز رفتار بنانے میں مدد کر سکے تو بڑا شکر گزار ہوں گا۔ انٹرانس کا...
  19. محمد سعد

    تعارف جانتے ہیں سب مجھے

    بھائی اس پوسٹ میں درودِ پاک لکھنے میں آپ نے تھوڑی غلطی کی ہے (اگرچہ میں نے یہاں اس اقتباس میں اسے درست کر دیا ہے تاکہ کسی قسم کے گناہ کا مرتکب نہ ہوں)۔ اسے درست کر لیں۔
  20. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    سوچا کیا تھا اور ہو کیا رہا ہے۔ میں تو یہ خواب دیکھ رہا تھا کہ اب میں سکون کے ساتھ ترجمے کا کام مکمل کر سکوں گا لیکن یہ بحث تو ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہی ہے۔ :(
Top