نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    میں کون سی لینگویج سیکھوں

    میرے خیال میں بیسک (basic) آسان ترین پروگرامنگ لینگویج ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اسے سکولوں کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔ میں حالانکہ دسویں جماعت کا طالب علم ہوں لیکن پھر بھی بیسک میں پروگرام لکھنا میرے لیے کافی آسان کام ہے۔
  2. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    خبردار! بیدار! ہوشیار! شوقیہ فلکیات دان متوجہ ہوں۔ 18 دسمبر کو مریخ کا اس سال کے دوران زمین کے ساتھ قریب ترین پڑاؤ ہوگا۔ تب مریخ زمین سے صرف 5 کروڑ 50 لاکھ میل کے فاصلے پر ہوگا۔ اس فاصلے پر اسے با آسانی کسی عام فلکی دوربین کے ذریعے دیکھا جا سکتا ہے۔ مریخ کی سطح کا مشاہدہ کرنے کا یہ ایک عمدہ...
  3. محمد سعد

    Yahoo Mail Theft خبردار ایسا نا ہوکہ آپ کا یاہو کا اکاؤنٹ چوری ہوجائے

    میرا خیال ہے کہ ہمیں زیادہ نہیں تو کم از کم اپنے دوست احباب کو اس مسئلے سے آگاہ کرنا چاہیے تاکہ وہ بھی ہوشیار ہو جائیں اور اپنا دفاع کر سکیں۔
  4. محمد سعد

    sound Editing

    آڈیسٹی (Audacity) بھی ایک عمدہ آڈیو ایڈیٹر ہے اور بالکل مفت میں دستیاب ہے۔ http://audacity.sourceforge.net/
  5. محمد سعد

    کون سی لینکس اچھی ہے اوبنٹو یا کے بنٹو ؟؟؟

    اگر آپ کو کوئی آسان ڈسٹریبیوشن چاہئیے تو پی سی لینکس او۔ایس استعمال کر کے دیکھیں۔
  6. محمد سعد

    کیا ویسٹرن اینکوڈنگ میں لکھے گئے ویب پیج کا محض ایک حصہ یونیکوڈ میں لکھا جا سکتا ہے؟

    کیا میں تھنڈربرڈ کے ذریعے ای میل میں کوئی ایسا Html کوڈ شامل کر سکتا ہوں جس سے میرا لکھا ہوا متن یاہو میل میں ہمیشہ یونیکوڈ اردو میں ہی لکھا ہوا نظر آئے؟
  7. محمد سعد

    کیا ویسٹرن اینکوڈنگ میں لکھے گئے ویب پیج کا محض ایک حصہ یونیکوڈ میں لکھا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم۔ میرا سوال ہے کہ کیا کسی Html فائل کے کسی مخصوص حصے کی اینکوڈنگ مقرر کی جا سکتی ہے؟ مثلاً جب میں کسی کو یاہو میل پر یونیکوڈ اردو میں کوئی پیغام بھیجتا ہوں تو متن یونیکوڈ کی بجائے عجیب و غریب حروف کی شکل میں نظر آتا ہے کیونکہ یاہو میل ویسٹرن اینکوڈنگ استعمال کرتا ہے۔ کیا میں اپنے...
  8. محمد سعد

    اے وی جی اور میک فی کا جھگڑا

    کموڈو فائروال مفت میں دستیاب بہترین فائروال ہے۔
  9. محمد سعد

    اردو این ویو کا اجراء

    اور کوئی سافٹوئیر کیوں نہیں ہے۔ کمپوزر ہے نا۔ اسے این ویو کی خرابیاں دور کرنے کے لیے ہی بنایا گیا ہے۔
  10. محمد سعد

    ڈروپل کا اردو ترجمہ اور اردو پیڈ‌کی تنصیب

    کل ایک غلطی کی وجہ سے میرا تمام کام صفر پر پہنچ گیا ہے۔ اب میں سوچ رہا ہوں کہ پہلے سے تیار کوئی اردو پیکج استعمال کر لوں۔ اب مجھے مشورہ درکار ہے کہ فورم بنانے کے لیے اردو پی۔ایچ۔پی۔بی۔بی بہتر ہویا اردو جملہ یا کوئی اور پیکج؟
  11. محمد سعد

    ڈروپل کا اردو ترجمہ اور اردو پیڈ‌کی تنصیب

    ہدایات پڑھ کر میں تو صرف اتنا ہی اندازہ لگا پایا ہوں کہ پہلے دو مراحل میں index.php فائل میں تبدیلی کرنی ہے۔ اس کے بعد ٹیکسٹ ایریا ڈھونڈنا ہے جو کہ میں پی۔ایچ۔پی سے لاعلمی کی وجہ سے ابھی تک نہیں ڈھونڈ پایا ہوں۔ کیا ٹیکسٹ ایریا کی تلاش میں آپ میری مدد کریں گے؟ اور ساتھ ہی یہ بھی بتا دیں کہ...
  12. محمد سعد

    ڈروپل کا اردو ترجمہ اور اردو پیڈ‌کی تنصیب

    ترجمہ بھیجنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کروں؟ ترجمہ پی۔او فائل کی شکل میں ہے۔
  13. محمد سعد

    ڈروپل کا اردو ترجمہ اور اردو پیڈ‌کی تنصیب

    ویسے میں نے ابھی تک صرف انہی الفاظ، جملوں اور اصطلاحات کا ترجمہ کیا ہے جن کی مجھے اپنے فورم میں ضرورت پڑ سکتی ہے۔ پھر بھی میں اپنا ترجمہ شدہ متن آپ کے حوالے کر دوں گا۔ اردو پیڈ کے بارے میں بہتر ہوگا کہ آپ مجھے یہیں پر طریقہ سکھا دیں کیونکہ کام کا بڑا حصہ میں مکمل کر چکا ہوں اور حالات ایسے ہیں کہ...
  14. محمد سعد

    ڈروپل کا اردو ترجمہ اور اردو پیڈ‌کی تنصیب

    ترجمہ آج لگ بھگ مکمل ہو گیا ہے۔ بس چند الفاظ‌کا ترجمہ درکار ہے۔ الفاظ یہ ہیں۔ role, user role, content, content management/manager, string, locale میں ڈروپل کے ورژن نمبر (5.2) پر کام کر رہا ہوں۔
  15. محمد سعد

    ڈروپل کا اردو ترجمہ اور اردو پیڈ‌کی تنصیب

    السلام علیکم۔ میں‌ڈروپل استعمال کرتے ہوئے ایک فورم بنانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ڈروپل سارے کا سارا پی۔ایچ۔پی میں لکھا گیا ہے جبکہ مجھے پی۔ایچ۔پی کی الف بے تک نہیں آتی۔ تھیم کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ ترجمے اور اردو پیڈ‌کی تنصیب میں مدد کی ضرورت ہے۔ ترجمہ کافی حد تک مکمل کر چکا...
Top