نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    امریکہ نے آج تک پاکستان پر خواہ حملہ نہ کیا ہو، لیکن وہ جو میرے مسلمان بھائیوں کو ہر جگہ نشانہ بنا رہا ہے، اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کا فرمان ہے کہ امتِ مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے۔ جب کسی ایک حصے کو کوئی تکلیف ہوتی ہے تو پورا جسم اسے محسوس کرتا ہے۔ اب...
  2. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    ابنِ حسن بھائی، آپ کے مفصل جواب کا بہت شکریہ۔ اب میں سکون کے ساتھ دروپل کے اردو ترجمے پر توجہ مرکوز کر سکوں گا۔ :)
  3. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    فواد صاحب، آپ نے بہت اچھی مثال دی ہے اور میں آپ کے ساتھ اس معاملے میں اتفاق بھی کرتا ہوں کہ مذہب کی قوت مائل کرنے میں ہے۔ لیکن کئی سوالات کے ابھی تک تسلی بخش جوابات نہیں ملے۔ ان کا کیا ہوگا؟ :confused:
  4. محمد سعد

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    یعنی چھوٹی پریشانی کے بدلے بڑی پریشانی!!! :eek:
  5. محمد سعد

    تعارف جانتے ہیں سب مجھے

    کہیں پر ایک ٹیوب لائٹ کا اشتہار دیکھا تھا: "جب شام ڈھلے، سینار جلے" کہیں یہ وہی "سینار" تو نہیں؟ :grin::grin::grin::grin::grin:
  6. محمد سعد

    افغانستان اور ڈرگز منی

    اگر کوئی مجھ سے پوچھے تو میں تو یہی کہوں گا کہ مغربی میڈیا کی اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی بھی سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے اور یہ بھی سب جانتے ہیں کہ طالبان میں بہت سی خامیاں ہونگی لیکن کم از کم منافقت جیسی برائی ان میں نہیں پائی جاتی۔ تو ایسی صورتحال میں مجھے ان رپورٹوں پر یقین کرنے کی کوئی...
  7. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    فیصل عظیم صاحب۔ آپ کے چند اعتراضات کا جواب تو ابھی دے دیتا ہوں۔ باقی کے لیے انتظار فرمائیے۔ اگر آپ غور کریں گے تو پائیں گے کہ یہ تمام اقدامات دراصل عوام کی حفاظت کے لیے اٹھائے گئے تھے۔ شاید آپ کو آج بھی یاد ہو کہ طالبان کی حکومت جب نئی نئی قائم ہوئی تھی تو اس وقت افغانستان کے حالات زیادہ...
  8. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    فیصل عظیم صاحب۔ آپ نے دھڑا دھڑ تصاویر اور ویڈیوز تو پوسٹ کر دیں لیکن نہ تو ان واقعات کی تفصیل لکھنا گوارا کی، نہ ان کے پس منظر کے بارے میں کچھ بتایا اور نہ ہی اس حوالے سے طالبان کا مؤقف بیان کیا ہے۔ اب مجھے کیا پتا کہ جس شخص کو انہوں نے الٹا لٹکایا ہوا ہے وہ واقعی بے گناہ ہے یا کسی سنگین جرم...
  9. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    item کا ترجمہ اس وقت میں نے "جز" کر دیا ہے۔ اور parent item کا "ماخذ جز"۔ اور سیاق و سباق کے لحاظ سے کافی اچھی طرح فِٹ ہو رہا ہے۔
  10. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    اگر آپ غور کریں تو پائیں گے کہ میں نے کسی بھی طرح سے، ظاہر یا پوشیدہ، سوال کرنے کو انتہا پسندی قرار نہیں دیا۔ خیر چھوڑیے۔ میں اگر تفصیلی صفائی پیش کروں تو بحث کے دوسری سمت میں مڑ جانے کا خدشہ ہے۔ لہٰذا فی الحال اسے چھوڑ دیتے ہیں۔
  11. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    ویسے اگر آپ غور سے پڑھتے تو آپ کو خواتین کے ساتھ سلوک کے متعلق اپنے زیادہ تر اعتراضات کا جواب انہی اقتباسات میں مل جاتا۔
  12. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    دراصل یہ پوسٹ میں نے پوسٹ نمبر ۴۱ سے پہلے لکھنا شروع کی تھی لیکن جب شائع ہوئی تو تب تک آپ نے ایک اور پوسٹ لکھ دی تھی۔ بس اتنی سی بات ہے۔ :)
  13. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    ان کا جواب بھی دے دوں گا لیکن معلومات جمع کرنے میں کچھ وقت لگے گا کیونکہ میرے پاس کوئی براڈ بینڈ کنکشن تو لگا ہوا نہیں۔ اس لیے تھوڑا صبر کیجیے گا۔ اگر کوئی اور شخص ان کے جوابات مجھ سے پہلے دے دے تو اور بھی بہتر ہوگا کیونکہ اس سے میرا بہت سا وقت بچ جائے گا۔ (تب تک اگر آپ کو کوئی اعتراض نہ ہو تو...
  14. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ دونوں اطراف کے لوگوں کا مؤقف ٹھنڈے دماغ کے ساتھ پڑھا جائے۔ جبکہ یہاں پر یہ حال ہے کہ خود کو "روشن خیال" اور "اعتدال پسند" کہنے والے لوگ خود ہی انتہاپسندی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ میں نے چند دن پہلے ایک برطانوی صحافی کے مضمون کا ربط دیا تھا جو کہ طالبان کے حسنِ سلوک کے باعث...
  15. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    آپ کے آٹھ اعتراضات میں سے کم از کم یہ چار تو بالکل ہی بے تکے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے ان کا استعمال محض اپنے اعتراضات کی تعداد بڑھانے کے لیے کیا ہے۔ لیکن اگر پھر بھی آپ ان نکات پر اصرار کرتے ہیں تو مجھے نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑے گا کہ اپنے مخالفین پر انتہاپسندی کا الزام لگانے والے...
  16. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    مسئلہ یہ ہے کہ بعض اوقات سیاق و سباق کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ مثلاً ایک جملہ ہے "Edit String"۔ تو ایسی صورتحال میں کسی جامع لفظ کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ "لفظ" اور "جملہ" دونوں معنوں میں استعمال ہو سکے۔
  17. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    کچھ یاد رکھنے کی باتیں: ۱۔ کسی شخص کی ایک یا دو غلطیوں کے ثابت ہونے سے یہ ثابت نہیں ہو جاتا کہ اس کے تمام نظریات اور تمام کام ہی غلط ہیں۔ ۲۔ دو مخالفین میں سے ایک کے غلط ثابت ہونے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ لازماً دوسرا فریق حق پر ہی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اگر دونوں طرف کے لوگ ان باتوں کا خیال رکھیں...
  18. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    یہ الزام تو سراسر بے تکا ہے۔ آپ میری گزشتہ تمام تحاریر پڑھ لیں۔ آپ کو کہیں بھی نظر نہیں آئے گا کہ میں نے ان سکولوں اور کالجوں کو اڑانے کو جائز قرار دیا ہے۔ میں افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام سے پہلے کے حالات کے بارے میں تو زیادہ تفصیلات نہیں جانتا لہٰذا اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔...
  19. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    مسئلہ یہ ہے کہ لفظ "string"، لفظ اور جملہ دونوں معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ :(
  20. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    اگر کسی بھائی کو لفظ "string" کا کوئی اچھا سا ترجمہ معلوم ہو تو بتا دے۔ نوازش ہوگی۔
Top