نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    Pidgin

    کوپیٹ بھی اگرچہ کافی اچھا ہے لیکن یہ زیادہ استعمال نہیں ہوتا۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ فی الحال یہ ونڈوز پر نہیں چلتا۔ ویسے میں نے کم ہی استعمال کیا ہے کیونکہ یہ میرے مزاج سے تھوڑا ہٹ کر ہے۔ ;) اس کے کم استعمال کی ایک اور وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ یہ ابھی تک ابتدائی مراحل میں ہے۔ جیسا کہ اس کے...
  2. محمد سعد

    Pidgin

    یہ پروگرام میں بھی ایک طویل عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔ زبردست پروگرام ہے۔ اس کی سب سے بڑی خوبی جو مجھے نظر آتی ہے، وہ یہ ہے کہ یہ ایک آزاد مصدر سافٹ وئیر ہے۔ اس طرح نہ صرف اس میں ترقی تیز رفتار سے ہوتی ہے بلکہ میں اس پر اعتماد بھی کر سکتا ہوں کہ یہ میری جاسوسی نہیں کر رہا ہے۔ :grin:
  3. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    کیا خوب مثال دی ہے۔ :grin:
  4. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    پہلے اعتراض کا جواب یہ ہے کہ بچیوں کے سکولوں کو طالبان نہیں بلکہ چھوٹے موٹے تخریب کار گروہ اڑاتے پھرتے ہیں اور یورپ و امریکہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے ان کا الزام طالبان کے سر ڈال دیتے ہیں۔ چونکہ وہ جانتے ہیں کہ مسلمان ہی ان کے پوری دنیا پر راج کرنے کے خواب کے حقیقت بننے میں سب سے بڑی رکاوٹ بن...
  5. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    تو آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کسی شخص کے گھر کے حالات اس کے ہمسائے کی نسبت سات محلے دور رہنے والا اس کا دشمن آپ کو زیادہ بہتر طور پر بتا سکتا ہے؟ بھلا یہ کیسی ٹیکنالوجی ہے کہ سات سمندر پار بیٹھا شخص تو ان علاقوں کے حالت جانتا ہے لیکن ان کے ہمسائے ان کے متعلق جانتے ہوئے بھی کچھ بھی نہیں جانتے؟...
  6. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    اللہ کے بندے! کیوں بھائی کو خواہ مخواہ ڈراتے ہو؟ وہ تو دو سال پہلے کی بات تھی۔ یہ کوئی ونڈوز تو نہیں ہے کہ پانچ سال تک کوئی ترقی ہی نہ ہو۔ :grin:
  7. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    درست کہا۔ یقیناً طالبان کے کردار کے بارے میں سب سے بہتر طور پر وہی جانتے ہیں جو خود ان کے قریب رہے ہوں۔ لہٰذا ان کی باتوں کو سات سمندر پار سے آنے والی خبروں کی نسبت زیادہ اہمیت دینی چاہیے۔ پھر بھی اگر یہاں موجود کوئی شخص مغربی لوگوں پر اعتبار کرنا زیادہ پسند کرتا ہے تو پھر شاید یہ مضمون پڑھنے...
  8. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    پی کے ٹَن بھائی، ابنتو کو ختم کرنے سے پہلے میرا ایک کام کر دوگے؟ اس سے میری معلومات میں خاطرخواہ حد تک اضافہ ہوگا۔ آپ ایسا کریں کہ فی الحال اس ٹیوٹوریل کو بھول کر scanModem والے طریقے سے موڈیم کا ڈرائیور نصب کرنے کی کوشش کریں۔ ڈرائیور وہی استعمال کریں جس کا لنک ModemData.txt میں دیا گیا ہے...
  9. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    میں تو بس اتنا ہی کہوں گا کہ برائی سے بچنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا۔ خاص طور پر آج کے دور میں۔ :rolleyes:
  10. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    میری آزمائشوں کے مطابق ابنتو 8.04 میں کمپائلر اور کرنل ہیڈرز پہلے سے ہی موجود ہوتے ہیں۔ میں نے خود بھی اپنے موڈیم کا ڈرائیور نصب کر کے دیکھا ہے۔
  11. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    آپ کے پاس جو ModemData.txt فائل موجود ہے، اس میں آپ کے کام کا حصہ یہ ہے: اگر آپ چاہیں تو DOCs کے فولڈر میں موجود فائلیں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں ان کی اہمیت اتنی زیادہ نہیں۔
  12. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    یہ آپ جس ٹیوٹوریل کا حوالہ دے رہے ہیں، یہ ابنتو کے کافی پرانے ورژن کے لیے لکھا گیا تھا۔ اور اس میں جس ڈرائیور کا ربط موجود ہے، وہ بھی بہت پرانا ہے۔ لہٰذا بہتر ہوگا کہ آپ اس کو بھول جائیں اور scanModem کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق ڈرائیور نصب کریں۔
  13. محمد سعد

    فائرفاکس 3 کی اشاعت اور ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے کی تیاری

    دستیاب خبروں اور اعداد و شمار کے مطابق فائرفاکس ۳ کی اشاعت کے ابتدائی 24 گھنٹوں کے دوران 82 لاکھ سے زیادہ نقول ڈاؤن لوڈ کی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں: http://www.tectonic.co.za/?p=2502
  14. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    یہاں پر محض ./setup نہیں بلکہ sudo ./setup چلانا ہے۔
  15. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    threaded discussion کا ایک ترجمہ جو میرے ذہن میں آیا ہے، وہ ہے "سلسلہ وار گفتگو" لہٰذا فی الحال یہی استعمال کر لیا ہے۔
  16. محمد سعد

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    میں جس شہر میں رہتا ہوں، وہ طالبان کے زیرِ اثر کچھ علاقوں کے کافی قریب ہے اور یہاں ان علاقوں سے کافی تعداد میں لوگ تعلیم وغیرہ کے سلسلے میں آتے رہتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ لوگوں سے میری ملاقات بھی ہو چکی ہے۔ اور ان کی زبانی طالبان کے کردار کے بارے میں جو کچھ معلوم ہوا ہے، اس کی روشنی میں یہ بات مجھے...
  17. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    میں تو Intel کا 536EP موڈیم استعمال کر رہا ہوں۔ لیکن اس کے لیے بھی اضافی ڈرائیور خود سے نصب کرنا پڑتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کو http://www.linmodems.org پر کچھ کام کی معلومات مل جائیں۔ اور یہ بھی میں نے سنا ہے کہ کچھ بیرونی موڈیم (external modems) لینکس پر بغیر کسی مسئلے کے چل جاتے ہیں۔ (جن میں...
  18. محمد سعد

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    تھریڈ وغیرہ کے بارے میں تو معلوم نہیں لیکن رفتار خاصی بڑھ جاتی ہے۔ :) اور اس کے علاوہ یہ کسی بھی ڈیسکٹاپ ماحول میں چلایا جا سکتا ہے۔ بغیر کسی اضافی لائیبریریوں یا بوجھ کے۔ ویسے یہ تھریڈ کہتے کسے ہیں؟ :grin:
  19. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    ایک اور بات۔ موڈیم کا ڈرائیور نصب کرنے سے پہلے مجھے بھی لینکس نظام مشکل لگتا تھا۔ اب ونڈوز نظام زیادہ مشکل لگتا ہے۔ ;)
  20. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    جہاں تک میڈیا پلئیر والے مسئلے کی بات ہے، تو اس کی وجہ یہ ہے کہ بہت سے ممالک (مثلاً امریکہ اور جاپان) میں پیٹنٹ کے قوانین رائج ہوتے ہیں۔ اور آج کل جو ملٹی میڈیا فارمیٹ سب سے زیادہ استعمال ہوتے ہیں، ان کی اکثریت پیٹنٹ شدہ ہوتی ہے۔ اور اگر آپ کسی ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں یہ قوانین رائج ہوں، تو...
Top