ایک تھا عباسی خلیفہ ابو جعفر المنصور!
بلا کا حافظہ رکھتا تھا!
کوئی بھی قصیدہ ایک بار سن کر ذہن نشیں کرلیتا، اس کے پاس ایک غلام تھا وہ بھی انتہائی ذہین، کسی بھی قصیدے کو دو بار سن لینے پر اسے یاد ہو جاتا ۔
اسی طرح اس کے پاس ایک لونڈی تھی وہ بھی ذہانت سے مالا مال تھی کسی بھی قصیدے کو تین بار سننے...