علماء کرام نے صبر کو 3 انواع میں تقسیم کیا ہے ۔
صبر على الطاعہ : وقت مرگ تک اطاعت پر اپنے آپ کو باندھ کر رکھنا ۔
صبر عن المنهي عنه: منع کردہ چیزوں سے اپنے آپ کو روک کر رکھنا ، حرام کردہ چیزوں سے ۔
الصبر على ما يصيبه من المصائب: آنے والے مصائب پر صبر کرنا۔
ان تین چیزوں کا مجموعہ صبر کہلاتا ہے...