تاریخی اٹلس کے مطالعہ کا ہمیشہ سے شوق رہا ہے ، کیونکہ اس سے تاریخ کو ذہن نشین کرنے او ر پوری صورتحال کو سمجھنے میں آسانی رہتی ہے ۔
فی الحال "اطلس الدولۃ العثمانیۃ " زیر مطالعہ ہے یعنی اٹلس سلطنت عثمانیہ
یہ 800 صفحات پر مشتمل ڈاکٹر سامی بن عبداللہ المغلوث کی کتاب ہے ، جو اس سے پہلے بھی کئی...
اندلس کے شہروں کا مرثیہ
اندلس جنت گم گشتہ جسے مسلمانوں نے اپنی نااہلی باہمی نااتفاقی اور اغیار کی بھرپور کوششوں اور سازشوں کی وجہ سے عرصہ دراز حکومت کے بعد اپنے ہاتھوں سے کھویا ، کوئی ایسا سانحہ نہ تھا جسے آسانی سے بھلایا جاسکے ،اور اس پر مستزاد مسلمانان اندلس پر صلیبیوں کی جانب سے ڈھائے جانے...