ایک واقعہ یاد آگیا ہمارے ایک دوست کے ساتھ پیش آیا!
ڈاکٹر نے نسخہ لکھ کر دیا اور کہا فلاں میڈیکل سٹور سے ادویات خرید لو، اب اس نسخہ میں یہ کمال ہوتا ہے کہ وہی سٹور والا ہی سمجھ پاتا ہے، خیر دوست سمجھدار تھا اسے کہا یہ ادویات چاہئیں اس نے نکال کر بل بنایا جو کہ 6000 تھا، دوست نے اتنی دیر میں دیکھ...