انڈے تین عدد
مکھن ایک ٹیبل اسپون
فریش کریم یا دودھ دو ٹیبل اسپون
نمک اور کالی مرچ، حسب ذائقہ
تھوڑا سا پنیر، جو آپ کو پسند ہو، باریک کٹا ہوا
تینوں انڈوں نمک، کالی مرچ اور دودھ شامل کرکے پھینٹ لیں
ایک نان سٹک پین لیں اسی تیز گرم کرکے آنچ درمیانی کرلیں اس میں ایک ٹیبل اسپون مکھن ڈالیں اور...