نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    بنگالیوں میں عوامی لیگ والے ہی گالیاں دیتے ہیں یا وہ جو حکومتی پروپیگنڈہ کا شکار ہیں، لیکن انہی رضاکاروں کے کمانڈر اور عام فائٹر آج بھی بنگلہ دیش میں موجود ہیں کوئی کسی پارٹی کا سربراہ ہے، کوئی وزیر رہا ہے کوئی انڈسٹریلسٹ ہے اور کوئی اپنے حلقے سے لاکھوں ووٹ لیکر کامیاب ہوتا ہے۔ اچھا ان...
  2. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    مزید جھوٹ اور کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش /////////////////////////////////////////////////////////// اقتباس از غازی عثمان: لیکن میں نے دو اہم نکات آپ کہ گوش گزار کیے تھے، اب ایسی ویڈیو تو کوئی نہیں لاسکتا جس میں ایم کیو ایم والے قتل کر رہے ہوں ،، فائرنگ والی ویڈیوز موجود ہیں لیکن اس میں متحدہ...
  3. غازی عثمان

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ہاں یقیناً آپ اپنے بزرگوں کو بھی محاورتاً گدھا ہی کہتے ہوں گے:applause:
  4. غازی عثمان

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    اور فیڈرل منسٹر بھی متحدہ کے تھے۔۔ اچھا صرف پارکس دیکھنے والے یہ بتائیں گے کے اچانک فیڈرل اداروں کو کیا ہوگیا تھا کراچی میں ترقیاتی کام کیوں شروع کردیے تھے انہوں نے ، یہ تو اپنی اسٹاف کالونی میں بھی سٹی کے پیسے سے کام کروانا چاھتے ہیں،
  5. غازی عثمان

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    محترمہ کراچی کا سب سے بڑا برج علامہ اقبال برج ہے جو ملیر ندی پر بنا ہوا ہے
  6. غازی عثمان

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ڈرگ روڈ فلائی اور یا مصحف علی میر برج شاہ فیصل کالونی، ڈرگ روڈ فلائی اور تو میں بچپن سے دیکھ رہا ہوں، اچھا مصحف علی میر برج کیسے خوفناک ہے ۔۔ آج تک تو کوئی حادثہ نہیں ہوا وہاں بلکہ کافی اچھا برج ہے ، ایک جانب تین نمبر پر اترتا ہے سامنے عیدگاہ میں اور تیسری جانب سپیریئر کالج کے آگے ۔۔ اچھا آپ...
  7. غازی عثمان

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    جلے تو آگ کہتے ہیں بجھے تو خاک کہتے ہیں جس خاک سے بارود بنے اسے الطاف کہتے ہیں:rollingonthefloor:
  8. غازی عثمان

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    وہ وقت بھی آئے گا جب لوگ کھڑے ہونگے عصبیت کے سب بت ٹھوکر میں پڑے ہونگے شرط بس یہ ہے کہ حالات سے مت ڈرنا جس میں ہو کلاشنکوف اس ہاتھ سے مت ڈرنا
  9. غازی عثمان

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    میرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم، تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہورہا ہوں تو غروب ہونے والا
  10. غازی عثمان

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
  11. غازی عثمان

    میرے والد صاحب کے لیے صحتِ کاملہِ کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی آپکے والد صاحب اور سب کے بزرگوں کو تندرست رکھے ، ویسے پریشان نہ ہوں ، اللہ کے کرم سے جلد ٹھیک ہوجائیں گے
  12. غازی عثمان

    تاسف ایک نوجوان دوست بلاگر ہم میں نہیں رہے

    انتہائی دکھ ہوا، اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے ، آمین
  13. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    محترم جاکر تاریخ پاکستان پڑھیں ، مکتی باہنی عوامی لیگ اور جگتو فرنٹ نے بنائی تھی سقوط ڈھاکہ اندرا گاندھی، مجیب اور بھٹو کا کارنامہ تھا تینوں قتل ہوئے، اور جماعت اسلامی تعلیمی اداروں میں کام نہیں کرتی:thumbsdown:
  14. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    اور پھر یہ بھی ‘‘یہ خود کش حملہ آور آسمان سے نازل نہیں ہوئے ہیں، مگر انہی جماعتیے دین کے ٹھیکیداروں کی ناجائز حمایت کی پروردہ نتیجہ ہے۔ مگر نہیں، اظفر کو جماعت اسلامی کا یہ مکروہ چہرہ نظر نہیں آئے گا اور نہ اس پر کوئی اعتراض ہو گا، بلکہ الزامات کی توپوں کا سارا رخ پھر بھی ہماری طرف ہو گا کہ ہم...
  15. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    مزید فرماتی ہیں۔ 90 کی دھائی کی حقیقت یہ ہے کہ کراچی میں مکمل طور پر ریاستی دہشتگردی اپنی انتہا پر موجود تھی مگر جماعت اسلامی اور دیگر کسی جماعت کو اس ریاستی قتل و غارت کے خلاف بولنے کی توفیق نہ ہوئی۔‘ ایک مسئلہ تو یہ ہے کہ ساری حقیقتیں آپ پر ہی آشکار ہوتی ہیں، باقی رہے دوسرے باقی سب جھوٹے اور...
  16. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    مزید آپ فرماتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی کے وکیل کی مظلوم بننے کی ناکام کوشش اور اب دیکھئیے یہ غازی عثمان وکیل جماعت اسلامی کی ایک انتہائی بھونڈی کوشش: از غازی عثمان: اقتباس: محترمہ جناح پور کا الزام جماعت اسلامی نے نہیں لگایا تھا فوج نے لگایا تھا آپ جماعت اسلامی کے سر تھوپ رہی ہیں ،،...
  17. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    آپ نے مزید فرمایا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے قائد کے متعلق لکھتے ہیں۔ اقتباس: از غازی عثمان: منور حسن میرے چاچے کا لڑکا نہیں ہے جسے آپ میرے ساتھ نتھی کرنے کی کوششیں کررہے ہیں اگر اس سے کوئی شکایت ہے تو منصورہ جاؤ اور بات کرو،،چاہو تو اس کا سر پھوڑدو،، چنانچہ خود کو منور حسن سے بری کر لیا، مگر...
  18. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    فراہم کی گئی ویڈیو جس میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں اس کے نیچے آپنے ایک شاندار تحریر رقم کی۔ ÷÷ اقتباس از مہوش۔ جماعت اسلامی کا چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے اور چنانچہ خود کو تو مکمل بری کر دیا، مگر الطاف حسین کو میرے ساتھ نتھی کر دیا:منور حسن ڈھٹائی کے ساتھ مسلسل نان سٹاپ جھوٹی افتراء پرادازی اور...
  19. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    مہوش صاحبہ ، آپکے نے فرمایا۔ ““جماعت اسلامی کے حمایتیوں کو دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں اور خود ان پر ہزار خون معاف ہیں اور ہر لولا لنگڑا بہانہ ناقابل تردید ثبوت بن جاتا ہے۔ اقتباس: از اظفر: لگتا ہے محترمہ کی جماعت اسلامی سے کوئی پرانی دشمنی ہے لنک اقتباس: از...
  20. غازی عثمان

    ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

    بلکل ہمارے شہر کے ناظم کو بہترین مئیرز میں شامل ہونا چاہیے میرا ووٹ بھی کراچی کے حق میں ہے
Top