اچھا بعض اوقات کیسے عجیب ڈرامے ہوجاتے ہیں،
میں یونیورسٹی میں ہوں اور نے ابھی تھوڑی دیرپہلے یہ دھاگہ کھولا اور اس گانے کو دوبارہ سننا ، ہائے ہم کیا سے کیا ہوگئے پھر ضبط کا دامن چھوٹا اور میں آنکھوں کو ہتیلیوں سے چھپا کر باتھ روم چلا گیا ،
ایک لمبا سا ٹشو کا ٹکڑا لیکر جب میں واپس آیا تو دیکھتا...