نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    حافظ مظہرالدین مظہر : مرے وطن ! تری جنت میں آوٗں گا اک دن

    ماشاءاللہ بہت اچھی شراکت ہے۔ دو جگہ غالبا ٹائپو ہوگیا ہے: ۱۔ سماں وہ پھرتا ہے اب تک وہ مری نگاہوں میں۔۔۔ دوسرا ”وہ“ نہیں ہونا چاہیے۔ ۲۔ جہادِ حق کے لیے کر رہا ہوں تیاری دکھاوٗں گا صف دشمن کو شان قہاری ٹھہر سکیں گے مرے سامنے کہاں ناری فضائے ہند میں پرچم اُڑاوٗں گا اک دن مرے وطن تری جنت میں...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    یہاں نئی لڑی ارسال کریں اور اپنا تعارف پیش کریں۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محفل پر خوش آمدید قادری صاحب!
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محفلین کے شروع کردہ دھاگوں کی فہرست

    اگر آپ اپنے پروفائل کے ”مراسلے“ پر کلک کریں پھر ظاہر ہونے والے تمام مراسلے کے نیچے دیکھیں تو ”محمد خلیل الرحمٰن کی شروع کردہ تمام لڑیاں“ لکھا نظر آئے گا اسے کلک کرنے سے بھی آپ کی بنائی ہوئی تمام لڑیاں سامنے آجائیں گی۔ اور اگر تمام مراسلے دیکھنے ہیں تو ”محمد خلیل الرحمٰن کے ارسال کردہ تمام مواد“...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    کمالاتی خوبياں تمام خدا کے لۓ -- براۓ اصلاح

    وزن اور املا وغیرہ سے قطع نظر ۔۔۔ شاعر کے لیے بہت سی داد۔ باقی سارا کام اساتذہ کا۔:)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے پسندیدہ اشعار

    جسے بھلائے کئی سال ہو گئے کامل میں آج اس کی گلی سے گزر گیا کیسے شاعر: نامعلوم مکمل غزل
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    براےَ تقطیع!

    کیا بات ہے۔۔۔۔!
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    مگر میں تو کبھی اکیلے میں بھی نہیں گنگنایا۔:) اور نہ اس فن سے میرا دور کا بھی واسطہ ہے۔:p
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    یہ اسامہ بھائی کون ہیں؟
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    ماشاءاللہ۔ اب جلدی سے تحدیث بالنعمۃ کے طور پر ایک نظم اس وزن میں بناکر یہاں شریک کیجیے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    براےَ تقطیع!

    ہمم۔۔۔ بہت خوب۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    محدثہ بہن اور دیگر مبتدیوں کے لیے چند مفید لنکس: 1۔ آسان عروض کے دس سبق از استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب۔ 2۔ شاعری، موسیقی اور علمِ عَروض از مزمل شیخ بسمل صاحب۔ 3۔ عروض از مہدی نقوی حجاز صاحب۔ 4۔ استاد شاعری یعنی علم عروض از ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب۔ 5۔ اشعار کا وزن معلوم کرنے کے لیے آن...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    براےَ تقطیع!

    عروض سے متعلق لڑیوں کی تلاش میں ادھر آنکلا ، تو دو چیزیں پڑھ کر بہت حیرت ہوئی: 1۔ شیخ صاحب جیسے قابل اور ماہر عروضیات و قوافیات اسی فورم پر شعر کی تقطیع پوچھتے پھر رہے ہیں:thumbsup:۔۔۔یہ جون 2012 کا مراسلہ ہے ، مطلب صرف ایک سال کے عرصے میں ماشاءاللہ تم نے اتنا کچھ پڑھ اور سیکھ لیا۔۔ سبحان...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    اداوین یا دواوین؟
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    ان لڑیوں کو توجہ سے پڑھ لیں تو شاید ساری باتیں سمجھ میں آجائیں۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    ایسا لگ رہا ہے شارح دنیا سے فوت ہوچکے ہیں، اس لیے بعد کے لوگ اب ان کی شرح کی اصلاح کرکے مرحوم کے لیے ایصالِ ثواب کر رہے ہیں۔:) خیر مذاق برطرف ۔۔۔ میں واقعی اس کمی کو اپنے اندر شدت سے محسوس کرتا ہوں کہ شاعری کمیات کے لحاظ سے بہت زیادہ کر چکا ہوں مگر جب اپنی شاعری کی کیفیات پر غور کرتا ہوں تو...
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    نہیں جی میرا گھر بلڈنگ کی چھٹی منزل پر ہے۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    (منقبت) ثنا انکی سنبھل کر لکھ قلم صدیق اکبر ہیں

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب کیا بات ہے۔ اللہم زد فزد۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح

    ہم آپ کی ہوائی فائر کے نشانے پر کھڑے تھے۔:)
Top