شگفتہ (باجی کہوں کے آپی بتا دیں) کچھ عرصہ پہلے میرا بھی یہی خیال تھا اور کئی بار باجو نے ہم کو بتایا کے اس دینا پر اعتبار مت کرنا مگر میں نے کہا نہیں مجھے تو ہمیشہ اچھے لاگ ہی ملے ہیں
مگر اب ایسا نہیں ہے ایک تجربے نے میرے خیالات تبدیل کر دیے ہیں
اچھے لوگ ضرور ہوتے ہیں مگر بہت کم اور زیادہ تر...