نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    کڑک چائے بنانے میں تھوڑا بکھیڑا کرنا پڑتا ہے جبکہ ریڈی میڈ میں صرف دو منٹ لگتے ہیں اور چائے سے فارغ ہو کر ایک مگ دھونا پڑتا ہے۔
  2. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلی طور پر متفق ہوں آپ کے مراسلے سے۔
  3. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر سے میری باری آ گئی۔
  4. شمشاد خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج کا دن گزشتہ دنوں کی بجائے خاصا مصروفیت میں گزرا۔
  5. شمشاد خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    مزاج الحمد للہ بخیر ہے
  6. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    سترہ حملوں کی بجائے اگر جی کڑا کر کے ایک ہی حملہ کر دیتا تو میٹرک کےطلبا کو بہت سہولت ہو جاتی۔
  7. شمشاد خان

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہا ہوں کہ ریڈی میڈ چائے پی جائے یا کڑک؟
  8. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے مبارک قبول فرمائیں۔
  9. شمشاد خان

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    چوہدری صاب تُسی وی تھانے وچ ای ہوندے او؟
  10. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    وہاں تو “میں نہ مانوں” کی رٹ ہے۔
  11. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی نے دینی جماعتوں کی مشاورت سے اعلان کر دیا ہے کہ مساجب بند نہیں کی جائیں گی۔
  12. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  13. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    لیکن پیشہ ور مولویوں کو چین کہاں؟ انہوں نے تو حکومت کی مخالفت کرنی ہی ہے۔ اور قبروں کو ماننے والوں نے بلا سوچے سمجھے ان کی حمایت کرنی ہے۔
  14. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    بہت اچھے فیصلے کئے ہیں، گو کہ دل نہ چاہتے ہوئے بھی قبول کرنے ہی پڑیں گے کہ اسی میں عوام کی بھلائی ہے۔
  15. شمشاد خان

    زیک کی متفرق تصاویر

    خوبصورت تصاویر ہیں۔ اور تصاویر لینے کے فن سے بھی اچھی طرح واقف لگتے ہیں۔ آپ تصاویر کے لیے کون سی ہوسٹنگ سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟
  16. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جی الف عین صاحب، ایسا تو نہ کہیں۔ کچھ تو فرمائیں۔ ہم گوش برآواز ہیں۔
  17. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر کہیں نہ کہیں سے ان شمشاد صاحب کا آ ہی جاتا ہے۔ اب تو مجھے ان سے حسد ہونے لگا ہے۔
  18. شمشاد خان

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    جاسمن بہن جی ایہ تُسی کی کیتا اے، اے تے میں ہُن ویکھیا اے کہ تُسی تے مدیر دے خلاف رپورٹ درج کروان لگے او۔ تے میری منو تے نہ ای کرواؤ۔ مدیر دے خلاف رپٹ لکھوا کے اے نہ ہووے کہ آدھ پا چرس تہاڈے پرس وچوں برآمد کر کے اُلٹا تہاڈے اُتے ای کیس پا دین۔
  19. شمشاد خان

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بالکل رپٹ درج ہونی چائیدی اے۔ گوائی واسطے بیشک مینوں بلا لینا۔ سرگوشی پتہ نئیں کیویں کر دے نے : یاد رکھنا نہ تے تُسی خواجہ او تے نہ ای میں ڈڈو آں۔
  20. شمشاد خان

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    اردو محفل کے تھانے میں رپٹ درج کروا دیں۔
Top