نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    لا حول ولا قوہ الا باللہ میں نام کی حد تک ہوں۔ کہاں وہ، کہاں میں تصور بھی نہیں کر سکتا۔ مجھے اگر علم ہوتا کہ ہمنامی کی وجہ سے یہ گل بلکہ گلدستے کھلیں گے، تو میں اپنے اصل نام کی بجائے کسی فرضی نام سے رکنیت حاصل کرتا۔
  2. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  3. شمشاد خان

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    آج کی خبروں سے علم ہوا ہے کہ بہت سے ممالک نے لاک ڈاؤن میں بہت نرمی کی ہے۔ ایران میں تو سرکاری دفاتر تک کھل گئے ہیں۔
  4. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    جی بالکل آپ نے بجا فرمایا۔
  5. شمشاد خان

    مزاحیہ سوال جواب

    میں اس سلسلے کے متعلق لاعلم ہوں۔ کچھ وضاحت فرما دیں۔
  6. شمشاد خان

    محفل دا پِنڈ

    بہن جی لگتا ہے آپ پرانے والے شمشاد صاحب کو اچھے سے جانتی ہیں جبکہ میں انہیں جانتا تک نہیں۔ مجھے تو ابھی چند دن ہوئے ہیں اردو محفل کی رکنیت حاصل کیئے ہوئے۔ آپ کو مایوسی ہوئی، اس کے لیے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔
  7. شمشاد خان

    مزاحیہ سوال جواب

    اس کے لیے آپ کو ڈاکٹر لق لق سے مشورہ کرنا چاہیے۔
  8. شمشاد خان

    محفل دا پِنڈ

    دھوکہ تے بہن جی تُسی کھا ای گئی او۔ میں تے ایتھے بالکل ای نواں واں۔
  9. شمشاد خان

    ناصر کاظمی گرفتہ دل ہیں بہت آج تیرے دیوانے

    خوبصورت غزل۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
  10. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    احمد فراز کی مشہور غزل کا ایک شعر : پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
  11. شمشاد خان

    الشذری - مرزا عظیم بیگ چغتائی

    چودھری صاحب سے میری پہلی ملاقات تو جب ہوئی جب میں دوسری جماعت میں داخل ہوا۔ جس وقت میں درجہ اول میں آیا تو دیکھا کہ چودھری صاحب مرغا بنے ہوئے ہیں۔ اس مبارک پرند کی وضع قطع چودھری صاحب کو مجبوراً تھوڑی دیر کے لیے اختیار کرنا پڑتی تھی۔وہ میرے پاس آکر بیٹھے اور سبق یاد کرنے کے وجوہ اور اس کے...
  12. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں ایک آسان سا سوال، یہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے : س ٹ ا ھ ن ر ی چ
  13. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پھر آپ ہی بتا دیں کہ آپ نے کیا لفظ پوچھا تھا۔
  14. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے جو الفاظ سمجھ میں آئے ہیں وہ ہیں لگان نور یا پھر نور لگان
  15. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سوال آپ نے پوچھا ہوا ہے اور آپ کہہ رہے ہیں "اللہ جانے بھئی۔"
  16. شمشاد خان

    مزاحیہ سوال جواب

    یہ سلسلہ پھر سے شروع ہونا چاہیے۔
  17. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    یہ اسکول ابھی بھی کھلا ہے یا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے؟ نیز اس اسکول کے عملے میں کون کون شامل ہے؟ مجھے داخلہ مل سکتا ہے کیا؟
  18. شمشاد خان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    خوبصورت لڑی ہے۔ اس میں مزید اضافہ ہونا چاہیے۔
  19. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا یہ ایک ہی لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟
Top