نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    مزاحیہ سوال جواب

    بہت شکریہ جناب۔ واپس لڑی کے عنوان کی جانب : قانون کے ہاتھوں کی لمبائی کتنے میٹر ہوتی ہے؟
  2. شمشاد خان

    مزاحیہ سوال جواب

    خوبصورت شعر ہے۔ ہو سکے تو پوری غزل عطا ہو بمع صاحب کلام کے نام کے۔
  3. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    میں نے سنا ہے کہ چوہڑ کانے کے ہاتھوں ہڑپہ کی موت ہوئی۔ کیا یہ سچ ہے؟
  4. شمشاد خان

    مزاحیہ سوال جواب

    پہلے اسے اردو میں لکھیں۔
  5. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  6. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    چوبرجی اور مینار پاکستان میں کیا رشتہ ہے؟
  7. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاجواب حکمت عملی ہے آپ کی۔
  8. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہ وبا بجائے کم ہونے کے دن بدن پھیلتی ہی جا رہی ہے۔ نظر یہی آ رہا ہے کہ حالات بے قابو ہو جائیں گے اور ان گنت اموات ہوں گی۔
  9. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر سے باہر نکلنے پر حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے۔
  10. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلام عرض کرتا ہوں۔ قبول فرمائیں۔
  11. شمشاد خان

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    بہت شکریہ۔ تو اصل لفظ تغمہ ہی ہے۔
  12. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    مشکل کام ہے۔ کیا دو اور دو پانچ ہو سکتے ہیں؟
  13. شمشاد خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اور اس کی فیس کتنی ہے؟
  14. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    معذرت، مجھے شکار اور شکاریات سے دلچسپی نہیں ہے۔
  15. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    ضرور ہوں گے لیکن میں ان سے واقف نہیں ہوں، لہذا رائے دینے سے قاصر ہوں۔
  16. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں سمجھا۔
  17. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    بتانے کا شکریہ۔
  18. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم سے آپ نے لڑی کا تسلسل توڑ دیا۔
  19. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    یا اللہ میں کتھے آ گیا آں؟
  20. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    جی مجھے بالکل بھی فکر نہیں ہے۔ جب آپ جیسے تین سال پرانے رکن بالکل نئے ہیں، تو میں تو ابھی چند گھنٹے پہلے وارد ہوا ہوں۔
Top