نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نانیاں خاص طور پر بچوں کو پاس بٹھایا کرتی تھیں اور کہانیاں سنایا کرتی تھیں۔
  2. شمشاد خان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    میں نے تو آج ایک چکن سینڈوچ بنا کر چائے کے ساتھ نوش کیا ہے۔ ثلاجے میں مچھلی پڑی ہوئی ہے، رات میں اس پر تجربہ کیا جائے گا۔
  3. شمشاد خان

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    محمد وارث صاحب ابھی تو اچھی چیز کی تلاش بھی شروع نہیں کی۔ کیوں بچے کی جان کے پیچھے پڑے ہیں۔
  4. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر دور میں بچے اپنی نانیوں دادیوں سے اس قسم کی کہانیاں سنتے آئے ہیں۔
  5. شمشاد خان

    کرونا: مسلم اور غیر مسلم ممالک کے اعداد و شمار

    کیا کہا جا سکتا ہے کہ تمام ممالک صحیح اعداد و شمار دے رہے ہیں یا ہیرا پھیری کر رہے ہیں۔
  6. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آجکل بھی بچے بڑے شوق سے بادشاہوں کی کہانیاں سنتے ہیں۔
  7. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو یہی ہے کہ یہاں صرف اردو الفاظ ہی استعمال کیے جائیں۔
  8. شمشاد خان

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    انگریزی کی ایک عام سی کتاب کے دو لاکھ سے زیادہ نسخے سپیلنگ کی ایک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔ کتاب کا نام تھا "?How to change your life" کمپوزنگ کرنے والے نے life کے ایل کی جگہ ڈبلیو لگا دیا تھا۔
  9. شمشاد خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بڑے شوق سے انتظامیہ کو رپورٹ کریں، بلکہ ایسا کریں کہ اب پولیس میں رپٹ درج کروا دیں اور identity theft کا پرچہ درج کروا دیں۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مجھے کیوں کسی پرانے رکن کی آئی ڈی پر منطبق کیا جا رہا ہے۔ میں ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ وضاحت دے چکا ہوں۔ اردو محفل پر پرانے اراکین تو اب بھی موجود...
  10. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پرانے زمانے کا ذکر ہے ایک بادشاہ ہوا کرتا تھا اور وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٍصرف اتنا کہنا ہے مجھے کہ "سر" انگریزی کا لفظ ہے، جبکہ یہ اردو محفل ہے اور کھیل ہے ا ب پ کا۔
  12. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  13. شمشاد خان

    قرآنی دعائیں

    1. ✅ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ، وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ (البقرۃ 2:127،128 ) 2. ✅ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ(البقرۃ 2:201) 3...
  14. شمشاد خان

    تعارف زاہد لطیف

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ اردو محفل میں خوش آمدید کس قسم کی کتابیں ہیں دکان میں؟ تھوڑی وضاحت فرما دیں۔
  15. شمشاد خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ سادہ فونٹ میں ہی لکھا رہنے دیتے۔
  16. شمشاد خان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    زیک صاحب ابھی نو گرفتا ہوں۔ ایک سال ہونے کو ہے۔
  17. شمشاد خان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    صاحب پردیس چھوٹی عمر میں ہی بہت کچھ سیکھا دیتا ہے۔ اپنے گھر میں جو بندہ اٹھ کر پانی بھی نہیں پیتا، پردیس ان کی آکڑ ایسے نکالتا ہے کہ بالکل تیر کی طرح سیدھا ہو جاتا ہے کیونکہ پردیس میں ہر کام خود ہی کرنا ہوتا ہے۔
  18. شمشاد خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہترین آئیڈیا کو اردو میں لکھیں تو کیسے لکھیں گے؟ میرا خیال ہے "بہترین تجویز" مناسب رہے گا۔
  19. شمشاد خان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    میں نے لال لوبیا جسے راجماں بھی کہا جاتا ہے، پکایا تھا، ساتھ میں سلاد اور پودینے کی چٹنی بھی بنائی تھی۔
  20. شمشاد خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج تو محفل پر ڈاکٹر نعیم چشتی صاحب کا قبضہ ہے۔ جدھر دیکھو ان ہی کی پوسٹ نظر آ رہی ہے۔
Top