نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    سید عاطف علی صاحب، آپ منتظم ہیں، پوچھتے ہوئے بھی ڈر ہی لگتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ یہ لفظ تمغہ ہے یا تغمہ؟ اصلاح فرما دیجیے۔
  2. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    شکر کے شربت سے یاد آیا، کہیں پڑھا تھا : سریف کی سادی میں سکر کا سربت پیا، بڑا مزہ آیا۔ ارے یار کہیں تو شین بولا ہوتا۔ اشلامُ علیکم
  3. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    اب آپ ٹی سپون کو شکر کے شربت میں شکر گھولنے سے منع کر دیں گے۔
  4. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    بڑی ٹیڑی کھیر ہے یہ تو۔ بہتر ہے کہ بغیر چمچ کے ہی گزارہ کر لیا جائے۔
  5. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    اب مجھے سوال پوچھنے کے لیے ساری لڑی پڑھنی پڑھے گی کہ کہیں پہلے تو نہیں پوچھا جا چکا۔
  6. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    میں نے نہیں دیکھا تھا۔ چلیں اگلے سوال کا جواب دے دیں۔ کیا ٹیبل سپون کو فرش پر بیٹھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
  7. شمشاد خان

    ادیب کی محبوبہ - راجہ مہدی علی خان

    راجہ صاحب نے میر سے لیکر آل احمد سرور تک سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
  8. شمشاد خان

    ادیب کی محبوبہ - راجہ مہدی علی خان

    تمہاری الفت میں ہارمونیم پہ میرؔ کی غزلیں گا رہا ہوں بہتر ان میں چھپے ہیں نشتر جو سب کے سب آزما رہا ہوں بہت دنوں سے تمہارے جلوے 'خدیجہ مستور' ہو گئے ہیں ہے شکر باری کہ سامنے اپنے آج پھر تم کو پا رہا ہوں لحاف 'عصمت' کا اوڑھ کر تم فسانے 'منٹو' کے پڑھ رہی ہو پہن کے 'بیدی' کا گرم کوٹ آج تم سے...
  9. شمشاد خان

    پین ڈرائیو - احمد علوی

    غصے میں بیوی یہ بولی شوہر سے تم نے تو بس ظلم مجھی پر ڈھائے ہیں میں ہی تم کو پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی تم نے سب سے پیار کے پیچ لڑائے ہیں شوہر بولا بات اگر یہ سچی ہے پھر یہ بچے کس کے گھر سے آئے ہیں بنٹی ببلی سونو مونو کیا تم نے انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرائے ہیں اتنا بھی معلوم نہیں ہے کیا تم کو پھول یہ...
  10. شمشاد خان

    مجھے وہ سچ کی بھلا اور کیا سزا دیں گے - سیما احمد

    مجھے وہ سچ کی بھلا اور کیا سزا دیں گے یہی کہ زہر مجھے بھی کبھی پلا دیں گے خود اپنے تن پہ سجا کر لباس کانٹوں کا گلاب ہم ترے پیروں تلے بچھا دیں گے یہ کھیل ہم نے فقط ہارنے کو کھیلا ہے تری انا کے لیے ہم تجھے جتا دیں گے وہ ہونٹ جن کے مقدر میں پیاس لکھی ہو ہماری تشنہ لبی کا خراج کیا دیں گے بس اتنا...
  11. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں، یہ سختی نہیں بلکہ ایک دوستانہ مشورہ تھا۔
  12. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحب آپ بالکل صحیح جا رہے ہیں، کہیں سے بھی تو نہیں لگتا کہ آپ بھول چُوک کے مرتکب ہوئے ہیں۔
  13. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقے سلیقے سے چلیں تو کوئی ظلم نہیں ہو گا۔
  14. شمشاد خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    میری رائے میں اس لڑی کو اب آگے بڑھایا جائے۔
  15. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض یہ کرنی تھی کہ اسی زمرے میں ایک اور لڑی بھی ہے جس کا عنوان الف ب پ کی ترتیب سے مراسلہ ہے، اس پر بھی توجہ دیں۔
  16. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں، پاکستانی پولیس قبر سے بھی خبر نکال لائے گی۔
  17. شمشاد خان

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    آج کی خبروں سے معلوم ہوا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھریلو تشدد کی وارداتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اور یہ صرف پاکستان میں ہی نہیں، دنیا کے کئی ایک ممالک سے اس کی اطلاعات آ رہی ہیں۔
  18. شمشاد خان

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا ڈنر سیٹ کو دوپہر کے کھانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
  19. شمشاد خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    چیز ہی تو ہے۔ لیکن یہ اردو والا چیز ہے، انگریزی والا نہیں۔
  20. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی ہے جو اس سوال کا جواب دے۔
Top