اب بات چل نکلی تو تھوڑی سی افزونی ہم بھی کیے دیتے ہیں :) باقی کی تعریف درست ہے مگر عوام الناس میں یہ لفظ کچھ یوں مستعمل ہے ، مختلف دھاتیں (سونا چاندی وغیرہ ) خام یا مرکب حالت میں شعبہِ طِب میں استعمال کے قابل نہیں ہوتیں اس واسطے انہیں ایک خاص عمل سے گزارا جاتا ہے جسے پھٹکنا کہتے ہیں اور اس کے...