نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2024 ( الیکشن )

    انتخابات: ایک لایعنی مشق؟ آصف محمود | ترکش | روزنامہ 92 نیوز پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل، سیاست کے اخلاقی وجود سے مشروط ہے۔ اگر سیاسی عمل اپنے اخلاقی وجود سے بے نیاز ہو جائے تو کوئی آئینی موشگافی جمہوریت کا تحفظ نہیں کر سکتی۔ جمہوری عمل کے ارتقاء کے لیے لازم ہے کہ اس سارے عمل کو با معنی...
  2. الف نظامی

    ہرجائی - مصنوعی ذہانت بنایا گیا ایک اور گانا

    بہت خوب! ویڈیو میں اردو متن کو رومن اردو کے ساتھ ساتھ اردو رسم الخط میں بھی لکھ دیجیے۔
  3. الف نظامی

    سیاسی جماعتوں کے منشور ؛ الیکشن 2024

    انتخابی منشور کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا منشور نیا پاکستان اور تبدیلی کا نظام رکھا گیا ہے جب ہم حکومت میں آئیں گے تو آئین میں ترامیم لائیں گے،اس ترمیم سے وزیر اعظم براہ راست عوامی رائے سے منتخب ہوگا،وزیر اعظم چند ایم این ایز کے ووٹ سے...
  4. الف نظامی

    شہباز شریف سے گفتگو

  5. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    اگلا کام: کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست کے ہر لفظ کے لیے چند جملے اکٹھے کرنا
  6. الف نظامی

    سیاسی جماعتوں کے منشور ؛ الیکشن 2024

    (ن) لیگ کا منشور خورشید ندیم منشور کیا ہے؟ یہ ایک سیاسی جماعت کا ملک کے عوام سے عہد ہے۔ عہد یا وعدہ تین خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ ایک یہ کہ وہ حقیقت پسندانہ ہو۔ دوسرا یہ کہ معاہدے میں یہ صلاحیت ہو کہ وہ اسے پورا کر سکے۔ تیسرا یہ کہ اس میں کر گزرنے کا جذبہ بھی ہو۔ جوئے شیر نکالنے یا آسمان سے تارے...
  7. الف نظامی

    سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دے دیا گیا

    *جنرل راحیل شریف طاہر القادری اور عمران خان کی ملاقات : تبدیلی نظام بمقابلہ تبدیلی اقتدار
  8. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    اگر ن غنہ ہے تو پھر الفاظ کو جوڑتے کیوں ہیں اور اگر جوڑنا ضروری ہے تو پھر ن کا نقطہ کیوں ہے؟ :)
  9. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    فرمانبردار ، چنانچہ اور آںحضرت میں ن غنہ ہوگی یا نقطے والی؟
  10. الف نظامی

    آئین پاکستان ؛ آرٹیکل 17 اور انٹرا پارٹی الیکشن

    12 جنوری 2024 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ 13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ان جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ جن جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ ہوئی ان میں جمعیت علمائے...
  11. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2024 ( الیکشن )

    ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ الیکشن کمیشن...
  12. الف نظامی

    ہماری سپورٹ کے بغیر سندھ سے وزیراعظم نہیں آسکتا، خالد مقبول صدیقی

    کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم سے پہلے بھی سندھ کے شہروں میں پیپلز پارٹی نہیں جیتتی تھی پھر بھی ہم نے ماضی میں بار بار ان سے تعاون کیا لیکن ہر بار ہم ڈسے گئے، ہماری سپورٹ کے بغیر سندھ سے وزیراعظم نہیں آسکتا تو آپ کیسے آئیں گے ہم سے ووٹ...
  13. الف نظامی

    آئین پاکستان ؛ آرٹیکل 17 اور انٹرا پارٹی الیکشن

    پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے تحت انتخابات 5 فروری پیر کو منعقد کروائے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے تمام رجسٹرڈ ممبران اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے...
  14. الف نظامی

    کراچی میں جماعت اسلامی کا سیاسی پاور شو

    کراچی : مزار قائد کے سامنے باغ جناح کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں جماعت اسلامی نے سیاسی پاور شو کا شاندار مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بہت بڑی تعداد شریک ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اعلان کراچی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس عظیم الشان پاور شو پر اہلیان...
  15. الف نظامی

    چین کا انٹرنیٹ ٹریفک بذریعہ پاکستان : پاکستان اور چین کا معاہدہ

    نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدہ کررہے کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنا شروع کرے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو خطے کے ممالک کیلئے ڈیجیٹل کوریڈور بنانے کے اہم سنگ میل عبور کرلیے، چین سے معاہدہ کررہے ہیں کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک...
Top