نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    بلاول بھٹو زرداری سے گفتگو ؛ سیاست ، انتخابات ، ٹراما اور ذہنی صحت

  2. الف نظامی

    سیاسی جماعتوں کے منشور ؛ الیکشن 2024

    مسلم لیگ نون ، پی پی پی کے منشور قیوم نظامی پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پی پی پی اور مسلم لیگ نون نے اپنے پارٹی منشور عوام کے سامنے پیش کر دیے ہیں- مسلم لیگ نون کا منشور "پاکستان کو نواز دو" کی سرخی کے ساتھ بلند بانگ ہے- جس میں عوام سے عہد کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت اقتدار میں...
  3. الف نظامی

    سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دے دیا گیا

    سید مہدی بخاری لکھتے ہیں : توشہ خانہ ریفرنس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کو چودہ سال قید، سائفر کیس میں عمران خان کو دس سال۔ مگر آپ نے گھبرانا نہیں کیونکہ یہ ملک خدا کا معجزہ ہے۔ میں آپ کو ماضی قریب سے چند مثالیں دے کر تسلی کروانا چاہتا ہوں۔ طیارہ ہائی جیک کیس میں شریف برادران کو عمر قید ہوئی۔...
  4. الف نظامی

    سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دے دیا گیا

    توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی میں فیصلہ...
  5. الف نظامی

    سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دے دیا گیا

    آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 342کے بیان کیلئے سوالنامہ اور اسٹیٹمینٹس کی...
  6. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    میری رائے میں نئی حکومت کے کرنے کا اصل کام: ماحول دوست بجلی کے پلانٹ لگانا یعنی (پانی ، شمسی توانائی اور ہوا سے بجلی پیدا کرنا) چھوٹے بڑے ڈیم بنانا تا کہ پانی کی کمی پر قابو پایا جا سکے اور پانی سے بجلی بنائی جا سکے جو سستی بھی ہوگی اور ماحول دوست بھی کثیر پیمانے پر شجر کاری کرنا تا کہ ملک کو...
  7. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ان حروف کی ژولیدگی اور رڑک مانع ہو۔
  8. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے یہ دنیا تجھے شہکار لگے اس کی تعمیر میں ہم جیسے گنہ گار لگے - عین ممکن ہے کسی روز قیامت کر دیں کیا خبر ہم تجھے دیکھیں تو بغاوت کر دیں - عین ممکن ہے ڈوب جائیں ہم ہم جو کچے مکاں کے باسی ہیں - عین ممکن ہے مری بات ذرا سی نکلے کوئی تصویر مرے دل سے تمہاری نکلے - عین ممکن ہے یہ زحمت بھی...
  9. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا صفات حروف کو دیکھیے: جن کیفیتوں سے حروف ادا ہوتے ہیں ان کیفیتوں کو صفات کہتے ہیں اور وہ دو طرح کی ہیں: ایک وہ کہ اگر وہ صفت ادا نہ ہو تو وہ حرف ہی نہ رہے ایسی صفت کو ذاتیہ ،اور لازمہ اور ممیزہ اور مقومہ کہتے ہیں ایک وہ کہ اگر وہ صفت ادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے مگر اس کا حسن و زینت نہ رہے ،...
  10. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نور الامین : مشرقی پاکستان کے وزیر اعلی ، پاکستان کے نائب صدر اور نطریہ پاکستان کے زبردست حامی ، قائد اعظم کے مزار سے جانبِ مشرق ایک کمرے میں مدفون ہیں۔ اس کمرے میں مزید چار افراد دفن ہیں: سردار عبد الرب نشتر ، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ، قائد ملت لیاقت علی خان ، بیگم رعنا لیاقت علی خان بحوالہ...
  11. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    دھرتی بلدی ، حسرت دے ہتھ ملدی اک رحمت دی کنی پوے تے پھلدی رب ولوں جد پوے تجلی دل تے کوئی گل فر نعت دے اندر چلدی دھرتی سلگتی اور حسرت سے ہاتھ ملتی ہے رحمت کی بوند پڑ جائے تو سر سبز و شاداب ہوتی ہے رب کی طرف سے جب دل پر تجلی ہو پھر کوئی نعت کی بات چلتی ہے (حافظ محمد افضل فقیر) بحوالہ : آب و رنگ...
Top