مہوش!
میرے بات کرنے کاعام سا انداز ہے اسے آپ ذاتیات خیال نہ کریں!
یہ بات میرے علم میںپہلی دفعہ آئ ہے کہ عوام ایم کیو ایم پر مشرف کی بے جا حمایت کا الزام اس لیئے لگاتے ہیں کہ ان کے خیال میں مشرف نے کراچی میںسب سے زیادہ کام کروائے ہیں---حالانکہ انہیں ترقیاتی کام کہنا ہی کم عقلی ہے کہ اس طرح...