نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں بہت شریف اور معصوم سا آدمی ہوں ایسے چکروں میں نہیں پڑتا ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    کیا مسئلہ ہے؟ وہی "ڈانس پہ چانس" مارنے والا آرے میں‌ ایسا آدمی ہی نہیں‌ہوں نہیں کافی پینے کو دل کر رہا ہے اور دودھ گھر پہ نہیں ہے اس لیئے سوچ رہا ہون پانی والی ہی بنا لوں! بلکہ میں کافی بنا کر آتا ہوں مع السلام
  3. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    کہہ رہی تھی بارش ہو رہی ہے میں‌ باہر کا چکر لگا کر آتی ہوں! مع السلام
  4. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ٹہریں ہو سکتا ہے ارداہ ملتوی ہی نہ کر دے ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ امی کی کزن کون ہوتی ہے ؟ مع السلام
  6. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    بھوک سے چائے سے ٹھند سے گرمی سے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ مع السلام
  7. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    بارش کل سے ہو رہی ہے! لیکن ایک مسئلہ ہے! مع السلام
  8. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اس کا کیا مطلب ؟ مع السلام
  9. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    پھر اتنا منہ کیوں کھول رہی ہیں باجی :confused:؟ مع السلام
  10. علی ذاکر

    موُڈ ،

    کیوں کیا ہوگیا ؟ مع السلام
  11. علی ذاکر

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    مجھے تو لگتا ہے مغل بھائ یہ سہولیات ان کی موجودگی میں‌ہی ان کو دینا چاہتے ہیں‌ :)؟ مع السلام
  12. علی ذاکر

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    ٹوسٹ گرم کرنا ۔ اشیاء ٹوسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو عدد توا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک عدد چمچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک عدد مکھن یا گھی ۔۔۔۔ حسب۔ ذائقہ بنانے کا طریقہ! سب سے پہلے توا لیں اس کو چولہے پر رکھیں پھر ماچس لین اس سے آگ لگائیں چولہے کو گرم کر لیں پھر اس کے بعد اس پر "گھی" یا "مکھن"...
  13. علی ذاکر

    سوات ڈیل مبارک ہو

    گحٹیا سوچ ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں ٹہیک ہوں آپ کیسی ہیں‌ باجی ؟ مع السلام
  15. علی ذاکر

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    بلا تبصرہ مع السلام
  16. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    کوئ بات نہیں "نہاتے" ہو ئے بھی تو پانی پڑتا ہے نہ" شیشے" کھول کے پانی پڑ گیا تو کیا ہوا:laughing: ؟ مع السلام
  17. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    یہ تو عبداللہ ہی بتا سکتا ہے ! عبداللہ عبداللہ کدھر ہو بھئ اپنی آپ بیتی سناؤ آکے ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آرے بھائ اس کا کوئ اردو ترجمہ بھی تو کرؤ ؟ مع السلام
  19. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    عزیز صاحب پر پھولوں کی بارش ہو رہی ہے‌:rollingonthefloor:! مع السلام
  20. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ایسا کرؤ نہ آتے ہوئے ادھر سے ہوتے جانا میں بھی تیار ہی بیٹھا ہوں :party:! مع السلام
Top