آج کا خوبصورت لمھی یہ ہے کہ آج دفتر سے واپسی پر جب نکلتے ہوئے اپنے ٹیبل سے اپنا پرس اور موبائل نکال رہا تھا تو پتہ چلا کہ میرے کمرے کی چابیاں تو ان میں ہے ہی نہیں لاکھ ڈھونڈنے کے باوجود چابیاں نہیں ملیں بلکہ جو چیزیں چابیوں سے پہلے گمی ہوئ تھیں وہ مل گئیں لیکن چابیاں نہ ملنی تھیں نہ ملیں اسی...