نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 شیڈول و فارمیٹ

    زبردست فارمیٹ ہے، خوب فائٹ ہوگی سیمی فائنل کے لیے۔
  2. فہد اشرف

    آکسفورڈ کاما

    مشتے از خروارے :)
  3. فہد اشرف

    آکسفورڈ کاما

    گوگل پہ آکسفورڈ کاما سرچ کیا تو بہت مزیدار لطیفے پڑھنے کو ملے۔
  4. فہد اشرف

    بدلتے الفاظ

    اور ہمارے یہاں جھَبِیا کہتے ہیں۔
  5. فہد اشرف

    بدلتے الفاظ

    پیالی تو اب چائے کی کپ کے معنی میں استعمال ہوتی ہے۔
  6. فہد اشرف

    بدلتے الفاظ

    پچھونا بچھونی دونوں کہتے ہیں اور بچوں کے نیچے بچھانے والے چھوٹے سے بچھونے کو کَتھولا کہتے ہیں۔
  7. فہد اشرف

    بدلتے الفاظ

    مقفل کرنے سے پہلے بھیڑا گیا تھا یا بند کیا گیا تھا اس بارے میں شاعر خاموش ہے۔
  8. فہد اشرف

    بدلتے الفاظ

    گیتی آرا بیگم شاید کوئی مغل شہزادی تھیں۔ جسے آپ دموسا کہتے ہیں اسے ہم دُرمُس اور بعض دفعہ دھُرمس کہتے ہیں۔
  9. فہد اشرف

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    ایں لطیفہ بسیار پرمزاح است :):p
  10. فہد اشرف

    ریٹنگ کا جادو!

    چراغ اور کان کی لو بھی ہوتی ہے
  11. فہد اشرف

    ریٹنگ کا جادو!

    میں اسے لُو ( گرمی میں چلنے والی گرم ہوا) پڑھ رہا تھا
  12. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سب بڑے بڑے ٹارگٹ چیز کر رہے ہیں اور حیدرآبادی چھوٹے چھوٹے ٹارگیٹ ڈیفینڈ کر رہے ہیں
  13. فہد اشرف

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میری آنکھوں میں دیکھا کر جب میں بات کرتا ہوں ;)
  14. فہد اشرف

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ بھی گلوبل وارمنگ میں اضافہ کریں کیونکہ بقول شاعر برف پہاڑوں پر پگھلی تو جل ہی جل ہو جائے گا
  15. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    پھر تو ہمارا دل فردوسِ گمشدہ کے ساتھ ہے
  16. فہد اشرف

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    دو سال پہلے تازہ تازہ پڑھنا شروع کیا تھا اور جب پڑھنا بند کیا تھا تب بھی تازگی برقرار تھی :)
  17. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دو بھائی کیوں سر کھپا رہے ہو
  18. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوا ہوئے وہ دن
  19. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    Catalans اپنی الگ ٹیم بھیجیں گے
Top