نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  2. mfdarvesh

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ2. الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ3. الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ4. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ5. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ6. اھدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ7. صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا...
  3. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے اپنے لیے ستارہ کاٹن کا سوٹ لیا ہے، پورے ہزار روپے خرچ ہوگئے ہیں، 400 مزید سلائی کے دینے ہیں ابھی
  4. mfdarvesh

    جنوبی افریقی آل راؤنڈر وین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا

    الحمد اللہ، اللہ کریم ان کو ثابت قدم رکھے اور زندگی، صحت اور ایمان دے
  5. mfdarvesh

    ٹوتھ پیسٹ یا مسواک

    خوب کہا ہے جی آپ نے پر روزے میں تو ٹوتھ پیسٹ نہیں ہو سکتا نا، مسواک ہی چلے گا
  6. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں تو اب عید کو مس کررہا ہوں :)
  7. mfdarvesh

    اسلامی ممالک میں رمضان

    ہمارے ہاں تو روایتی قسم کا افطار ہوتا ہے، پکوڑے جزولانیفک ہیں، سموسے بھی ہوتے ہیں پر پسند کم کیے جاتے ہیں، فروٹ چاٹ ہوتی ہی ہے اس کے علاوہ دہی بڑے، دہی پھنکیاں بھی کبھی کبھی ہوتی ہیں، مجھے تو میٹھا ہی پسندہے اور آلو والے پکوڑے، کھانا تو بعد میں ہی ہوتا ہے، میرے گھر میں افطار کافی مختصر ہوتا ہے،...
  8. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ
  9. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    ہمارا تو ابھی فیصلہ ہونا ہے، پر کل رات 12:30 پہ پشاور میں رمضان کا اعلان ہو گیا تھا، مجھے تو یہ سمجھ نہیں آئی کی یہاں تو 28 شعبان چل رہا تھا
  10. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    سحری اپنی اپنی، نیند کا وقت ہوتا ہے نا
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  12. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    یہ تو آپ نے راز بتا دیا ہے
  13. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    ہاں کچھ ایسا ہی ہے
  14. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ذکر ہی نہ کریں جی مال کا، مجھے حکمران یاد آجاتے ہیں
  15. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جی میں نے تو روح افزا کے ساتھ نوش کیا ہے :) پھر بھی نوید ٹی سٹال پہ نظم وضبط بھی توقائم رکھنا ہے نا
  16. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اچھا آپ کو تو جمعہ چھٹی ہوتی ہے ہماری چھٹی تو ایک اور دن دور ہے
  17. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    طلعت آکے سیدھا کر دے گا، بلکل نالہ لئی کی طرح
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اس بار کون کس کو مس کر رہا ہے کا نیا دھاگہ کھولنے کا اعزاز میں حاصل کر رہا ہوں شمشاد بھائی ، میں تو اب کسی اچھی حکومت کو مس کررہا ہوں :)
  19. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    چلو جی، جہاں ہیں اللہ خوش رکھے بس آنے کی دیر ہے، تھر تھلی مچ جائے گی
  20. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    بجلی کی بندش کا شکار ہو گئی ہوں گی
Top