نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 5

    الحمد اللہ، میرے مزاج بخیر ہیں
  2. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے گیس اور ٹیلی فون کے بل ادا کیے تین ہزار تو خرچ ہو ہی گئے تھے
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    جی آیاں نوں، سب کو
  4. mfdarvesh

    بے چارے شوہر

    ویسے شمشاد بھائی یہاں واقعی شوہروں کو مار پڑتی ہے پھر تو بڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوہر ہیں :)
  5. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    بہت شکریہ، کیسے ہیں آپ؟
  6. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    صبح تو نہیں پر پیاز رات کو سلاد میں کھانا منع ہے
  7. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    میرا دفتر، میری مسلیں، میری میز (بقول مجید امجد کے) آج بھی بہت مصروف دن گزرا، فل گرمی میں
  8. mfdarvesh

    تاسف شاہد آفریدی کے والد صاحب انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ ان کی بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطاء فرمائے آمین
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ، آج بجلی آرہی ہے اور وقت مل گیا ہے سو محفل پہ چلا آیا
  12. mfdarvesh

    پسماندہ پنجابی

    غیر ضروری بات ہوجائے گی معذرت چاہوں گا، مگر ہمیں انگریزی پہ توجہ دینی چاہیے، ہمارا حکمران طبقہ صرف اسی زبان کو جانتا ہے ہمارا بیوروکریٹ اسی زبان کا دلدادہ ہے ہماری دفتری زبان یہی ہے جس کو انگریزی آتی ہے وہ کامیاب ہے پھر ان حالات میں علاقائی زبانوں کو پڑھ کے کیا ملے گا؟ یہ سازش ہے ہمارے حکمران...
  13. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کم ازکم مجھے تو ایسا نہیں لگتا انہوں نے چائے ترسا ترسا کے ہی دینی ہے
  14. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
  15. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  16. mfdarvesh

    صدر پرویز مشرف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

    ناممکن ہے فوج اپنے خلاف کچھ نہیں کرنے دے گی، ہاں مروا ضرور دے گی
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اللہ کا شکرہے جی
  18. mfdarvesh

    ہائیڈ پارک

    بہت خوب بس یہی تو المیہ ہے، کہ قانون غریب کے لیے ہے جو ملک لوٹ کے فرار ہوگیا اس کو کوئی نہیں پوچھتا اور غریب پھول بھی توڑتا ہے تو جرم و سزا کا حقدار
  19. mfdarvesh

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    میں نے دوپہر میں چکن چنے کے ساتھ خوب انصاف کیا تھا امید ہے رات کھانے کے ضرورت نہیں پڑے گی
  20. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 5

    بس کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کی ویڈیو دیکھ کے مزاج بہت اداس ہیں نہ پوچھیں بس وہ نظر کے سامنے گھوم جاتا ہے زندگی کی بھیک مانگتا ہوا اور اپنے ہی خون میں لت پت، ماں ماں پکارتا ہوا
Top