نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    :|

    :|
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غرض یہ کہ ظرافت ہے ہی ایسی چیز!
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظریف چیزوں سے پرہیز کریں
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعیف العمری کو پہنچ کر شاید مضبوط ہو جاتا ہو؟!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شب خوش۔ وعلیکم السلام
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زعم تو نہیں انہیں؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا آہستہ بات کریں لوگوں کو بھنک بھی پڑ گئی کہ ہم ڈاکٹر بننے جا رہے ہیں تو ابھی سے انہوں نے مفت علاج کی رسید کٹوا لینی ہے۔ ابھی تک مینڈک اور چوہے اور گائے کے دل پر ہی اکتفا کی ہے۔ گرگٹ شاید اس سال قربان ہو جائے۔ ابھی تو آغاز ہے سال سوم کا!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے اس میں حیرت کی کیا بات ہے؟ زولاجی میں بہت کچھ ہے۔ تیسرا سال ہے زولاجی پڑھتے۔ ظاہر ہے سب تو بیاں شدنی نہیں ہے ناں!
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چند ہی تو مضمون ہیں۔ زولاجی، بوٹنی، ریاضی، تاریخ، طبعیات (فزکس)، کیمیا، اردو، اور ہماری مرضی کا مضمون فلسفہ۔ سب سے زیادہ زولاجی اور فلسفے میں آتے ہیں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمربار تو ہو لینے دیں پہلے درخت اردو کو۔ پھر وعدہ بھی پورا کریں گے۔ اب بھی سب سے کم نمبر اردو میں ہی آتے ہیں :(
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ہم پہلے اردو سیکھ جائیں پھر فارسی بھی سکھا دیں گے!
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھئی ہمیں خود اردو سیکھنی ہے۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بھی کوئی بات ہوئی ہم فارسی سکھانے بیٹھے تو اردو کون سیکھے گا؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں آپ نے قصوروار کو قصوار تو نہیں لکھ دیا؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فضول مراسلات کی تعداد بڑھ گئی!
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر کی نماز فائدے کے بغیر گئی۔ حافظہ ابھی تک کچا ہے!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے کی بات تو نہیں چھیڑی ناں کسی نے ط پر؟
  18. مہدی نقوی حجاز

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    تو آپ بھیگی بلی بننا چاہتی ہیں؟ کاٹے ہم لیں اور روئیں آپ؟ کیوں بھئی؟
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صالح نہ سہی انسان تو ہیں۔ ڈر خدا سے نہیں تو بندوں سے تو لگتا ہی ہے بھئی۔
Top