نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    اب اگر یہاں چائنیز ہوتے تو ورائٹی رکھی جاتی۔ یہاں عموما چائنیز کھانے پسند کرنے والے یا نہ پسند کرنے والے ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے شامل کیا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    خلیل بھائی کی درخواست پر یہاں بھی رائے شماری شامل کر دی گئی ہے۔ گیلپ اردو محفل چیپٹر سروے
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل: میں کہاں کہاں نہ پہنچ گیا، تری دلبرانہ پکار پر ٭ نعیم صدیقیؒ

    میں کہاں کہاں نہ پہنچ گیا، تری دلبرانہ پکار پر کبھی بحر میں، کبھی دشت میں، کبھی تخت پر، کبھی دار پر یہ مقام وہ ہے کہ جس جگہ، ہوا جذب اہلِ جنوں کا خوں نہ پڑے کوئی بھی نگاہِ بد کبھی خاکِ کوچۂ یار پر نہ تری جفا کا بیاں کیا، نہ غمِ نہاں کو عیاں کیا کبھی عمر بھر نہیں آنے دی، کوئی آنچ تیرے وقار پر...
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    کراچی والوں نے پھر بھی بریانی کو ووٹ دینا ہے۔ دوسرے علاقوں کی بریانی
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ابھی صبح صبح۔ عمران بھائی رک نہ سکے۔ بچا ہوا حلوہ اے خان نے کھا لیا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    اسلام آباد میں ہر طرف سے آئے ہوئے لوگ ہیں، لہٰذا ہر فلیور کے لوگ مل جائیں گے۔ اس طرح پوچھا جائے تو شاید بریانی ہی جیتے۔ حالانکہ ڈھنگ کی بریانی خال ہی ملتی ہے۔ محلے سے آنے والی بریانی بھی اکثر رنگ والے چاول اور چکن پیس پر مشتمل تو ہوتی ہے، البتہ بریانی کہنا اس کے ساتھ زیادتی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    میں نہیں مانتا۔ یا پھر یہ کراچی میں رہنے والے پختون بھائیوں سے سروے کیا ہے۔ یا انھیں پتا نہیں تھا کہ بریانی کیا ہوتی ہے۔ ورنہ اتنے مصالحہ جات پختون بھائی کہاں کھاتے ہیں۔ ان کی پسندیدہ ڈش تو نمکین کڑاہی یا کابلی پلاؤ ہونی چاہیے تھی۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    سنو اہلِ دل! کہ سر آ پڑا، کڑا وقت، ہر سو نظر رکھو - کہ شکاریانِ مفاد کی کئی ٹولیاں ہیں شکار پر ٭...

    سنو اہلِ دل! کہ سر آ پڑا، کڑا وقت، ہر سو نظر رکھو - کہ شکاریانِ مفاد کی کئی ٹولیاں ہیں شکار پر ٭ نعیم صدیقیؒ
  9. محمد تابش صدیقی

    صحافت،اخبار،صحافی،سوشل میڈیا،ٹی وی،

    ہم اہل قلم کیا ہیں؟ از شورش کاشمیری اَلفاظ کا جھگڑا ہیں ، بے جوڑ سراپا ہیں بجتا ہوا ڈنکا ہیں ، ہر دیگ کا چمچا ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ مشہور صحافی ہیں ، عنوانِ معافی ہیں شاہانہ قصیدوں کے، بے ربط قوافی ہیں ہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟ چلتے ہوئے لَٹّو ہیں ، بے ِزین کے ٹَٹّو ہیں اُسلوبِ نگارش کے، منہ...
  10. محمد تابش صدیقی

    حبیب جالب میں غزل کہوں تو کیسے کہ جدا ہیں میری راہیں ::غزل

    اٹالک تھا، اب مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    غزلیاتِ نظر ٭ مجموعۂ کلام ٭ نظر لکھنوی

    الحمد للہ۔ استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کی مہربانی اور توجہ سے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی کی تمام غزلیات پر مشتمل مجموعۂ کلام "غزلیاتِ نظر" کی ای بک تیار ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ استادِ محترم کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ یوں الحمد للہ دادا مرحوم کا...
  12. محمد تابش صدیقی

    لمحاتِ نظر ٭ نظمیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    جزاک اللہ خیر :)
  13. محمد تابش صدیقی

    لمحاتِ نظر ٭ نظمیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    مقصد محض ملا کر رکھنا تو نہیں۔ اکثر نظمیں ان کی زندگی میں گزرے واقعات پر ہیں تو اس مناسبت سے لمحات رکھا ہے۔ باقی انگریزی ٹائیٹل کی ضرورت ہی نہیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    لمحاتِ نظر ٭ نظمیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    آمین۔ جزاک اللہ خیر
  15. محمد تابش صدیقی

    تے والی چکن بریانی بنانے کا طریقہ

    میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ کون سی بریانی تہہ دار نہیں ہوتی۔
Top