نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بہت دن ہو گئے۔ کچھ تصاویر ہی اپلوڈ ہو جائیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    خشکی میں جیسے ناؤ چلاتا ہوں روز ہی

    اچھی پریکٹس ہے، کام آئے گی۔ رات بھر لڑنے کا بعد یقیناً دن بھر خواب ہی دیکھتے ہوں گے۔ بہت خوب عاطف بھائی کوشش اور روٹین اچھی ہے، بس والد صاحب کو سمجھا لیں کسی طرح۔
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل: کلی پھوٹ آئے، چٹکنے نہ پائے ٭ نعیم صدیقیؒ

    کلی پھوٹ آئے، چٹکنے نہ پائے تڑپ جائے بلبل، چہکنے نہ پائے گھُلے گرچہ سینے میں دل اے حمیت! مگر کوئی آنسو ٹپکنے نہ پائے وہی رند ہے رند اِس مے کدے کا جو کھل کر پیے اور بہکنے نہ پائے بڑی آزمائش ہے وہ اشکِ لرزاں جو امڈے مگر پھر ٹپکنے نہ پائے قفس کیا ہے؟ تنکوں کی بودی سی سازش! اسیر اس کے اندر...
  4. محمد تابش صدیقی

    غزل: صرف ایک شکایت ہے، نہیں کوئی گلا اور ٭ نعیم صدیقیؒ

    جزاک اللہ خیر دراصل آج کل گوگل وائس ٹائپنگ کے ذریعے لکھ رہا ہوں۔ کچھ نہ کچھ نوک پلک سنوارنی پڑتی ہے۔ اس طرح کی اکا دکا غلطیاں نظر سے گزرنے سے رہ جاتی ہیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    کبھی یہ شان کہ ٹھکرا دیا سفینوں کو - کبھی یہ حال کہ تنکوں کے بھی سہارے لیے ٭ نعیم صدیقیؒ

    کبھی یہ شان کہ ٹھکرا دیا سفینوں کو - کبھی یہ حال کہ تنکوں کے بھی سہارے لیے ٭ نعیم صدیقیؒ
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل: زمیں سے پھول لیے، آسماں سے تارے لیے ٭ نعیم صدیقیؒ

    زمیں سے پھول لیے، آسماں سے تارے لیے تو جب غزل کوئی موزوں ہوئی تمہارے لیے ترے جمال کی تصویر کھینچنے کے لیے کہاں کہاں سے تخیّل نے استعارے لیے زمانے بھر کا غم و درد میرے حصے میں جہان بھر کا سکون و طرب تمہارے لیے نہیں ہے ان کا تغافل ہی آزمائشِ شوق ہے اعتنا بھی کٹھن امتحاں ہمارے لیے ہزار ٹھوکریں...
  7. محمد تابش صدیقی

    ناخداؤں کے کھلے کیسے بھرم پانی میں

    میں ایسے ہی خوش ہوتا رہا کہ جاوا ڈویلپرز کی تعریف کی ہے۔ :-(
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل: اس بارگاہِ ناز کو منزل بنا کے چل ٭ نعیم صدیقیؒ

    اس بارگاہِ ناز کو منزل بنا کے چل آنکھوں میں ان کا جلوۂ رنگیں بسا کے چل ہر پھول آستیں میں ہے کانٹا لیے ہوئے اس باغِ پُر بہار میں دامن بچا کے چل اس دیس میں خودی پہ ہے اظہار ناروا گر سر کٹا سکے تو یہاں سر اٹھا کے چل اک لغزشِ نگاہ میں ہے غارتِ حیات فتنوں بھری فضا میں نگاہیں جھکا کے چل گر حریت...
  9. محمد تابش صدیقی

    تنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال

    وہ بتایا نا کہ تبصرے اتنے زیادہ کرنے ہوتے ہیں کہ وقت ہی نہیں ملتا تفصیلی تبصرہ کا۔ کہیں کوئی بات تبصرے سے رہ نہ جائے۔ لوگ میری رائے کے منتظر ہوں گے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    جزاک اللہ خیر

    جزاک اللہ خیر
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: صرف ایک شکایت ہے، نہیں کوئی گلا اور ٭ نعیم صدیقیؒ

    صرف ایک شکایت ہے، نہیں کوئی گلا اور کہنے کو کہا اور تو کرنے کو کیا اور یہ اپنے خداوند سے بچھڑا ہوا بنده پوجا کے لیے روز بناتا ہے خدا اور اس دور میں جو عشق کرے سوچ لے پہلے یہ اور زمانہ ہے، زمانے کی ہوا اور بھیگی ہوئی پلکیں ہوں تو پھیلا ہوا دامن مائل بہ کرم وہ ہوں تو پھر چاہیے کیا اور یہ ہم...
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
  13. محمد تابش صدیقی

    تنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال

    تبصرہ بر تمہید و تنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال از برادر محمد احمد سب سے پہلے تو یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ تبصرہ کیا چیز ہے؟ تو جناب تبصرہ وہ ہے جو مبصر کیا کرتے ہیں۔ تو مبصر کون ہیں؟ مبصر وہ ہیں جو تبصرہ کرتے ہیں۔ آئی سمجھ؟ نہیں؟ آسان لفظوں میں سمجھاتا ہوں۔...
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

Top