نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    خوش آمدید سری لنکا تم جیتو یا ہراؤ سنو! ہمیں تم سے پیار ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    SWVL اسلام آباد میں بھی ہے اور تعریف سنی ہے۔ استعمال کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور کریم بھائی سے میرے تعلقات اب تقریباً ختم ہی سمجھیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    مشعلِ حرف لئے نور بکف ہوجائیں

    تمام اشعار لاجواب۔ بہت عمدہ ظہیر بھائی بقولِ دلاور فگار حالاتِ حاضرہ کو کئی سال ہو گئے پانچ چھ سال تو پھر آج ہی کی بات ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    سموگ زدہ لاہور کی ایک بارش کے بعد

    کسی نے کہا فوگ کا مطلب: دھند سموگ کا مطلب: اندھا دھند :)
  6. محمد تابش صدیقی

    اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے ٭ سید حیدر رضوی

    اس ویڈیو کے مطابق شاعر کا نام سید حیدر رضوی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    اور ایک دفعہ پھر آسٹریلیا کو دوبارہ بیٹنگ نہیں کرنے دی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    برسر تبصرہ اگر ایسا ممکن ہوتا تو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں یونینز کا وجود نہ ہوتا۔ :) اور دوسری بات یہ کہ ہم یونینز کو صرف سیاسی نقطۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ یونینز صرف سیاست نہیں سکھا رہی ہوتیں، صرف مختلف ایشوز پر احتجاج ہی نہیں کر رہی ہوتیں، بلکہ یونین کے تحت ہونے والی مثبت ایکٹویٹیز طلبہ کے...
  9. محمد تابش صدیقی

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    ۱۹۸۴ میں طلبہ یونین پر پابندی عائد کی گئی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    2005ء میں ہم نے اپنی استعداد کے مطابق طلبہ یونینز اور ان کے کردار کے حوالے سے ایک ریسرچ کی تھی، جس میں طلبہ یونین کیا ہے؟ پاکستان میں کیا کردار ادا کیا؟ پابندی کے بعد کیا صورتحال رہی؟ دنیا بھر میں طلبہ یونینز کا کیا کردار ہے؟ ان تمام موضوعات کا احاطہ کیا گیا۔ میں بھی اس تحقیقی ٹیم کا حصہ تھا۔ فی...
  11. محمد تابش صدیقی

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    طلبہ یونین کے موضوع پر کل سلیم صافی نے طلبہ نمائندوں کے ساتھ جرگہ پروگرام کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ طالب علم رہنماؤں نے ٹاک شو میں موجودہ سیاستدانوں سے زیادہ بہتر اور سلجھے ہوئے انداز سے اپنا مقدمہ پیش کیا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    باقی موضوع سے قطع نظر صرف ایک بات کی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں۔ ایک چیز جو دوبارہ اس موضوع کے زندہ ہونے اور زیرِ بحث آنے پر نوٹ کی ہے وہ یہ کہ لوگ طلبہ تنظیموں اور طلبہ یونین کو ایک ہی چیز سمجھ رہے ہیں، جبکہ ایسا نہیں ہے۔ طلبہ یونین دراصل ایک کالج کی طلبہ پارلیمنٹ ہے، جس کے انتخاب میں طلبہ تنظیمیں...
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    شاباش یاسر شاہ شاندار سنچری 270 پر 8 آؤٹ
  14. محمد تابش صدیقی

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    ماشاء اللہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ مکمل تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
Top