نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ کو کیسے بھول گئے؟ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    شجرہ نسب

    لنک درست نہیں
  3. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  4. محمد تابش صدیقی

    خوشیاں کا درست تلفظ؟؟؟

    ایسی خوشیاں ہمیں نصیب کہاں یہ کہاں ، بے زباں غریب کہاں! علامہ اقبالؒ
  5. محمد تابش صدیقی

    خوشیاں کا درست تلفظ؟؟؟

    درست تلفظ خش یاں ہے اور صرف فعلن کے وزن پر باندھا جا سکتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب پھر تو اب تک بھابھی بھی شاعرہ بن ہی چکی ہوں گی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    مہنگائی نعمت ہے

    یہ ممکن ہی نہیں کہ سو فیصد لوگ کاروبار کر رہے ہوں۔ بلکہ کاروبار بھی کامیاب نہ ہو اگر ملازمین موجود نہ ہوں۔ اکیلا بندہ کاروبار کے تمام گوشے نہیں سنبھال سکتا، اسے ملازمین کی ضرورت ہوتی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    یعنی ٹماٹر کی قیمت کے معاملہ میں اب ہم دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کے ہم پلہ ہو گئے ہیں۔ شکریہ عمران خان
  9. محمد تابش صدیقی

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    ویسے مختلف ممالک میں ٹماٹر کی قیمت کا موازنہ صرف قیمت دیکھ کر نہیں کیا جا سکتا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    وہ تو شاید کراچی سبزی منڈی کا تھا۔ :p ویسے ہمارے ایک دوست نے اس کی وجہ بھی پیش کی ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ یونیورسٹی دور میں ہاسٹل میں رہنے کی وجہ سے گھر کبھی کبھار جانا ہوتا تھا، ایک دفعہ اسی طرح گھر گئے ہوئے تھے تو امی نے دہی لانے کے لیے بھیجا۔ وہ آخری دفعہ کوئی چھ سال پہلے دہی لینے گئے تھے۔ جب...
  11. محمد تابش صدیقی

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    ہم جس سبزی والے سے لیتے ہیں، وہ بھی یہی ریٹ دیتا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    اسلام آباد کا سرکاری ریٹ ‎‎Tomato Rs Price A :215 Rs Price B :185
  13. محمد تابش صدیقی

    بچوں کے لئے نظمیں ، کیسے لکھی جائیں؟

    مجھے بیگم نے تحریک دینے کی کوشش کی تھی کہ حروفِ تہجی پر بچوں کے لیے نظم لکھیں، میں نے نیٹ سے ڈھونڈ کر دو، تین نظمیں پکڑا دیں کہ جب اتنا کچھ لکھا ہوا ہے تو میں کیا لکھوں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    ڈاکو گھر کے سامان کی بجائے دعائیں لے کر واپس چلے گئے

    کل ہی مشہور عالمِ دین مولانا شجاع الدین شیخ صاحب سے جمعہ کی نماز سے پہلے پرس اور موبائل چھین لیا گیا۔ شناختی کارڈ واپس کر دیا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محفلِ عمرانان منعقد کرنے کے لیے
  16. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اتنا ہی کہوں گا کہ اردو کو اچھے لکھاری سے محروم نہ کیجیے، لکھتے رہا کیجیے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین۔ جزاک اللہ خیر
  18. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سوزوکی کلٹس آٹو میٹک
Top