تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دل کے موضوع پر اشعار!
دل میں رہتے جو مِرے اور ہی کچھ ہو جاتے یہ وہ کعبہ ہے کہ بت جس میں خدا ہوتے ہیں مادھو رام جوہر
زیرک
Post #1,133
دسمبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
آج بھی کل کی طرح تیری طلب رکھتے ہیں پیچ و خم دیدہ، کئی ہجر گزارے ہوئے لوگ نصیر ترابی
زیرک
Post #372
دسمبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل سحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں ناصر کاظمی
زیرک
Post #338
دسمبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل سحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں ناصر کاظمی
زیرک
Post #1,132
دسمبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل سحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں ناصر کاظمی
زیرک
Post #371
دسمبر 20، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
یاد میری سنبھال کر رکھنا میرا کیا، میں رہا رہا نہ رہا نشاط شہادوی
زیرک
Post #337
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
یاد میری سنبھال کر رکھنا میرا کیا میں رہا رہا نہ رہا نشاط شہادوی
زیرک
Post #733
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
یاد کرنے پہ بھی دوست آئے نہ یاد دوستوں کے کرم یاد آتے رہے خمار بارہ بنکوی
زیرک
Post #336
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
یاد کرنے پہ بھی دوست آئے نہ یاد دوستوں کے کرم یاد آتے رہے خمار بارہ بنکوی
زیرک
Post #732
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
ورنہ دن رات میں سر توڑ مشقت کرتا کیا کروں پیار کمایا بھی نہیں جا سکتا شہزاد نیر
زیرک
Post #74
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
شیخ جاگیر سمجھتا ہے خدائی کو بھی ہم خدا کو بھی کسی کا نہ سمجھنے والے
زیرک
Post #236
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
میں کہتا ہوں اسے مت دیکھو، لیکن مِری آنکھیں، مِری سنتی کہاں ہیں رحمان فارس
زیرک
Post #335
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
میں کہتا ہوں اسے مت دیکھو، لیکن مِری آنکھیں، مِری سنتی کہاں ہیں رحمان فارس
زیرک
Post #370
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
یخ بستہ شبِ ہجر کی برفیلی ہوا میں مجھ کو تِرا غم، تجھ کو تِری شال مبارک رحمان فارس
زیرک
Post #71
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہوا،صبا
یخ بستہ شبِ ہجر کی برفیلی ہوا میں مجھ کو تِرا غم، تجھ کو تِری شال مبارک رحمان فارس
زیرک
Post #43
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
لفظ چائے والے اشعار
ہمدم نہ ہو تو کیا بھلا پینے کا فائدہ ؟ بیٹھا ہوں کب سے چائے کی دو پیالیوں کے ساتھ رحمان فارس
زیرک
Post #173
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
ہم اگر روز بھی اک یاد بھلانے لگ جائیں تیری یادوں کو بھلانے میں زمانے لگ جائیں رحمان فارس
زیرک
Post #730
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
Mark Wiens Enjoying Pakistani Food
زیرک
Post #13
دسمبر 17، 2018
فورم:
General Discussion
الفاظ کی تکرار
تُو ملے، باتیں کرے اور عمر بھر یوں ہی رہے گر رہیں یہ خواہشیں، یہ خواہشیں اچھی نہیں عابد کمالوی
زیرک
Post #334
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
ہم پیار میں پہچان الگ رکھتے ہیں اپنی یکطرفہ محبت کے تو قائل ہی نہیں ہم عابدکمالوی
زیرک
Post #1,484
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top