تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اس نے آنکھوں کے اشاروں سے بھری محفل میں کچھ نہ کچھ تو ہمیں سمجھانے کی کوشش کی ہے عابدکمالوی
زیرک
Post #8,576
دسمبر 17، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دعا
میری ماں کی یہ دعاؤں کا ہے صدقہ عابد میرے دشمن کا ہر اک وار خطا ہوتا ہے عابد کمالوی
زیرک
Post #86
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ماں
میری ماں کی یہ دعاؤں کا ہے صدقہ عابد میرے دشمن کا ہر اک وار خطا ہوتا ہے عابد کمالوی
زیرک
Post #101
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار
ہم آج بھیگ گئے سر سے پاؤں تک فارس کسی کے غم نے وہ چھینٹے اڑائے بارش میں رحمان فارس
زیرک
Post #20
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
لفظ چائے والے اشعار
میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھا بِن تِرے لگتی ہے، کڑوی، کسیلی چائے
زیرک
Post #172
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
سلامت میکدہ، تھوڑی بہت ان کو بھی دے ساقی تکلف میں جو بیٹھے رہ گئے کچھ بادہ خوار اب تک بسمل عظیم آبادی
زیرک
Post #346
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
آفتِ جاں ہوئی اس روئے کتابی کی یاد راس آیا نہ مجھے حافظِ قرآں ہونا حیدر علی آتش
زیرک
Post #729
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
کر چکا اپنی سی عیسیٰ بھی تو، پر کیا حاصل رہیں گے ویسے ہی تری چشم کے بیمار ہنوز میردرد
زیرک
Post #369
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
فصلِ عشق کہتی ہے تم صرف درد کاٹو گے
زیرک
Post #198
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
سر جھکائے ہوئے خاموش ہوں یوسف کی طرح زندگی بیچ رہی ہے سرِ بازار مجھے
زیرک
Post #598
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کتاب
فطرت نے جو لکهے ہیں وہ کتبے پڑها کرو مہنگی ہیں گر کتابیں تو چہرے پڑها کرو
زیرک
Post #62
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
کیسا پاگل شخص ہے ساری ساری رات دیواروں کو درد سنایا کرتا ہے
زیرک
Post #70
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
بس ایک شخص کے ہنسنے سے کام چلتا تھا ہمارے شہر میں پھولوں کی کوئی دکان نہ تھی
زیرک
Post #105
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پھول، بہار اور گلستان پر اشعار
بس ایک شخص کے ہنسنے سے کام چلتا تھا ہمارے شہر میں پھولوں کی کوئی دکان نہ تھی
زیرک
Post #60
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دعا
اب کہاں ایسی طبیعت والے چوٹ کھا کر جو دعا کرتے تھے
زیرک
Post #85
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
اے رگِ جاں کے مکیں تُو بھی ذرا غور سے سن دل کی دھڑکن تیرے قدموں کی صدا لگتی ہے
زیرک
Post #1,130
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
ہر ایک شخص کو دعوٰی ہے پارسائی کا تو پھر یہ شہر میں سارا وبال کس کا ہے عابد کمالوی
زیرک
Post #101
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں قرض کا کشکول بھلا کیوں نہ اٹھاؤں اک لُوٹا ہوا گھر مجھے وِرثے میں ملا ہے عابد کمالوی
زیرک
Post #8,574
دسمبر 17، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
محبت کے موضوع پر اشعار!
سرزد ہوا تھا جرم، محبت کی شکل میں ہم کو غموں نے اپنی حراست میں لے لیا عابد کمالوی
زیرک
Post #1,483
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شام
کوئی بھولا ہوا غم ہے جو مسلسل مجھ کو دل کے پاتال سے دیتا ہے صدا شام کے بعد فرحت عباس شاہ
زیرک
Post #72
دسمبر 17، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top