نتائج تلاش

  1. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کی آواز پہ بیعت بھی تو ہو سکتی ہے تم اگر چاہو محبت بھی تو ہو سکتی ہے یونس تحسین
  2. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    دل کی آواز پہ بیعت بھی تو ہو سکتی ہے تم اگر چاہو محبت بھی تو ہو سکتی ہے یونس تحسین
  3. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    یہ رہِ عشق ہے اور عشق میں یونس تحسین گردنیں توڑتے پھندے نہیں دیکھے جاتے یونس تحسین
  4. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یہ رہِ عشق ہے اور عشق میں یونس تحسین گردنیں توڑتے پھندے نہیں دیکھے جاتے یونس تحسین
  5. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ رہِ عشق ہے اور عشق میں یونس تحسین گردنیں توڑتے پھندے نہیں دیکھے جاتے یونس تحسین
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو کہ غرورِ عشق کا بانکپن پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا فیض احمد فیض
  7. زیرک

    Mark Wiens Enjoying Pakistani Food

  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ادھر تو درد کا پیالہ چھلکنے والا ہے مگر وہ کہتے ہیں یہ داستان کچھ کم ہے منظر بھوپالی
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لباسِ درد بھی ہم نے اتارا یہ کپڑے اب پرانے ہو چکے ہیں سلیم احمد
  10. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہوگی بشیر بدر
  11. زیرک

    زندگی

    کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیا تو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہو جائے گا بشیر بدر
  12. زیرک

    کتاب

    کس طرح جمع کیجے اب اپنے آپ کو کاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے عادل منصوری
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کس طرح جمع کیجے اب اپنے آپ کو کاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے عادل منصوری
  14. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    کبھی آنکھوں پہ کبھی سر پہ بٹھائے رکھنا زندگی تلخ سہی، دل سے لگائے رکھنا بخش لائلپوری
  15. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اک اک قدم پہ رکھی ہے یوں زندگی کی لاج غم کا بھی احترام کیا ہے خوشی کے ساتھ کیفی بلگرامی
  16. زیرک

    زندگی

    اک اک قدم پہ رکھی ہے یوں زندگی کی لاج غم کا بھی احترام کیا ہے خوشی کے ساتھ کیفی بلگرامی
  17. زیرک

    زندگی

    بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی بڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے صدا انبالوی
  18. زیرک

    زندگی

    اے عدم کے مسافرو! ہشیار راہ میں زندگی کھڑی ہو گی ساغر صدیقی
  19. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے آپ نے کون سا کمال کیا سحر انصاری
  20. زیرک

    زندگی

    جینے کی حسرتوں میں سحرؔ دفن ہو گئے اب زندگی سے کہہ دے مزاروں میں رقص کر
Top