نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی سنتا نہیں یہ پند و نصیحت ناصح آپ کیوں کہہ کے گنہگار ہوا کرتے ہیں
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آدمی نہیں سنتا آدمی کی باتوں کو پیکرِ عمل بن کر غیب کی صدا ہو جا
  3. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہاں جاتے ہو الفت کا فسانہ چھیڑ کر، ٹھہرو پہنچتی ہے کہاں اب یہ کہانی، دیکھتے جاؤ
  4. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہاں سخن جو فسانہ طراز ہو، وہ کرے جو بات سچ ہے وہ ناقابلِ بیاں ہے یہاں
  5. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یوں بے تحاشہ پینے لگے میکدے میں شیخ ٹھرّا بھی اب تو بادۂ عرفاں ہے غالباً شوق بہرائچی
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیکھتے ہیں جب کبھی ایمان میں نقصان شیخ اونے پونے بیچ ڈالا کرتے ہیں ایمان شیخ شوق بہرائچی
  7. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    لاکھ بازارِ محبت کے لگائے پھیرے بیوقوفی کے سوا اور کوئی سودا نہ ملا شوق بہرائچی
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لاکھ بازارِ محبت کے لگائے پھیرے بیوقوفی کے سوا اور کوئی سودا نہ ملا شوق بہرائچی
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے، انجامِ گلستاں کیا ہو گا شوق بہرائچی
  10. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نقاب ان کے چہرے سے سرکا ہے شاید بڑی دور تک برق لہرا رہی ہے عبدالحمید عدم
  11. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    یہ رم جھم قطرے بارش کے تری زلفوں کو الجھاتے ہیں تجھے دیکھ کے جینا مشکل ہے، یہ دل والے فرماتے ہیں
  12. زیرک

    جینا ، مرنا

    یہ رم جھم قطرے بارش کے تری زلفوں کو الجھاتے ہیں تجھے دیکھ کے جینا مشکل ہے، یہ دل والے فرماتے ہیں
  13. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    یہ رم جھم قطرے بارش کے تری زلفوں کو الجھاتے ہیں تجھے دیکھ کے جینا مشکل ہے، یہ دل والے فرماتے ہیں
  14. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    دل دُکھاتا ہے وہ مل کر بھی مگر آج کی رات اُسی بے درد کو لے آؤ کہ کچھ رات کٹے ناصر کاظمی
  15. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    سنا ہے پہلے بھی ایسے میں بجھ گئے ہیں چراغ دلوں کی خیر مناؤ، بڑی اداس ہے رات
  16. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    یہ جو خون تھوکتا ہوں ناں رات دن کچھ باتیں تھیں جو اندر سے چیر گئیں
  17. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    چھپ جائیں کہیں آ، کہ بہت تیز ہے بارش یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں صبا اکرام
  18. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    در و دیوار پہ شکلیں سی بنانے آئی پھر یہ بارش مری تنہائی چرانے آئی کیف بھوپالی
  19. زیرک

    ماں

    ماں مجھے دیکھ کے ناراض نہ ہو جائے کہیں سر پہ آنچل نہیں ہوتا ہے تو ڈر ہوتا ہے انجم رہبر
  20. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    بڑا ہی زور ہے اس بار مینہ کے قطروں میں کہ پتھروں پہ بھی گھاؤ لگائے جاتے ہیں فخر زمان
Top