تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
بادل تو بہت ہیں، مگر اس شہر میں ہم نے آنکھوں کے سوا کچھ بھی برستے نہیں دیکھا
زیرک
Post #348
دسمبر 14، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
بادل تو بہت ہیں، مگر اس شہر میں ہم نے آنکھوں کے سوا کچھ بھی برستے نہیں دیکھا
زیرک
Post #93
دسمبر 14، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
بادل تو بہت ہیں، مگر اس شہر میں ہم نے آنکھوں کے سوا کچھ بھی برستے نہیں دیکھا
زیرک
Post #8,538
دسمبر 14، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
گاؤں،شہر
ٹوٹے ہوئے مکاں ہیں مگر چاند سے مکیں اس شہر آرزو میں اک ایسی گلی بھی ہے اختر ہوشیار پوری
زیرک
Post #92
دسمبر 14، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
ہر گلی اچھی لگی ہر ایک گھر اچھا لگا وہ جو آیا شہر میں تو شہر بھر اچھا لگا
زیرک
Post #91
دسمبر 14، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یادیں تنہائی کا اک اور مزہ لوٹ رہا ہوں مہمان مرے گھر میں بہت آئے ہوئے ہیں
زیرک
Post #8,536
دسمبر 14، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
ہر گلی اچھی لگی، ہر ایک گھر اچھا لگا وہ جو آیا شہر میں تو شہر بھر اچھا لگا
زیرک
Post #311
دسمبر 14، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
میں جو تھا اس گلی کا مست خرام اس گلی میں مری چلی ہی نہیں جون یلیا
زیرک
Post #310
دسمبر 14، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تری کمی سے بکھرنے لگا ہے شیرازہ تُو آئے گا تو تجھے ٹوٹ کر گلے ملیں گے اسامہ خالد
زیرک
Post #8,534
دسمبر 14، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کہاں گئے وہ شناسا، وہ اجنبی چہرے اجاڑ سی نظر آتی ہے ہر گلی اب تو
زیرک
Post #8,533
دسمبر 14، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے، تمہیں کس بات کا غم ہے؟ تو پھر کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
زیرک
Post #8,531
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آج تو خواہش کہ چھلک جائے یہ پیمانۂ صبر ہم تو ہاتھوں میں کئی جام لیے بیٹھے ہیں
زیرک
Post #8,530
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اس نے اک روز کیا ہم سے اچانک وہ سوال دھڑکنیں تھم سی گئیں وقت نے جنبش نہیں کی
زیرک
Post #8,529
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
وہ مسیحا نہ بنا، ہم نے بھی خواہش نہیں کی اپنی شرطوں پہ جیے اس سے گزارش نہیں کی
زیرک
Post #8,528
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
زندگی
اختر کو زندگی کا بھروسہ نہیں رہا جب سے لٹا چکے سر و سامانِ آرزو اختر شیرانی
زیرک
Post #587
دسمبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی ڈر کے نہیں ہوتی بسر، جانے دو جو گزرنی ہے قیامت، وہ گزر جانے دو دیکھتے جانا بدل جائے گا منظر سارا یہ دھواں سا تو ذرا نیچے اتر جانے دو سعد اللہ شاہ
زیرک
Post #586
دسمبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
لوحِ جہاں سے پیشتر لکھا تھا کیا نصیب میں کیسی تھی میری زندگی، کچھ تو پتہ چلے مجھے
زیرک
Post #585
دسمبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
خبر نہیں ابھی دنیا کو میرے سانحے کی سو اپنے آپ سے کرتا ہوں تعزیت اپنی انجم سلیمی
زیرک
Post #8,522
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دعا
مِرا کہا کبھی سیدھا نہیں پڑا انجم مِری دعا سے بچو، میری بد دعا لے لو انجم سلیمی
زیرک
Post #82
دسمبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی نظم نہیں ہے کہ مکرر کی صدا کسی شائق نے لگائی تو دوباره کر لی ذوالقرنین حسنی
زیرک
Post #580
دسمبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top