نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    ایک سوال

    السلام علیکم میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ ان دو ویب سائٹس کے پیچھے کونسا کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم کام کر رہا ہے جواب دینے پر پیشگی شکریہ قبول کیجئے والسلام زرقا http://www1.voanews.com/urdu/news/ http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=44307
  2. زرقا مفتی

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    بہت خوب وارث صاحب آپ کی غزل کے سبھی اشعار پسند آئے میری جانب سے داد قبول کیجئے والسلام زرقا
  3. زرقا مفتی

    اے خدا۔

    بہت خوب اللہ آپ کی دُعا قبول کرے
  4. زرقا مفتی

    جملہ 9۔5۔1 میں اردو لینگویج پیک انسٹالیشن

    شکریہ باسم صاحب اب انسٹال ہو گیا ہے والسلام زرقا
  5. زرقا مفتی

    جملہ 9۔5۔1 میں اردو لینگویج پیک انسٹالیشن

    باسم صاحب میں نے یہاں سے دوبارہ ڈاؤن لوڈ کیا http://joomlacode.org/gf/project/jtranslation/frs/?action=FrsReleaseBrowse&frs_package_id=4304 میرے پاس دوبارہ وہی پیغام آ رہا ہے اگر زحمت نہ ہو تو یہاں لنک ارسال کیجے جہاں سے لینگوئج پیک ڈاؤن لوڈ ہو سکے
  6. زرقا مفتی

    جملہ 9۔5۔1 میں اردو لینگویج پیک انسٹالیشن

    باسم صاحب میں نے بھی آج کوشش کی مگر یہ پیغام آیا JInstaller::install: File '/home/gulis0/public_html/tmp/install_49f83452a2cf0/site/ur-PK.plg_content_pagebreak' does not exist.
  7. زرقا مفتی

    مٹی کا سفر

    ڈاکٹر نگہت نسیم کے افسانوں کا دوسرا مجموعہ مٹی کا سفر کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔ نگہت پیشے کے لحاظ سے ماہرِ نفسیات ہیں اور آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم ہیں۔ ایک عرصے سے اُن کے افسانے مختلف نسائی جریدوں میں شائع ہو رہے ہیں۔ میرا اُن سے تعارف بذریعہ انٹر نیٹ ہوا۔ اپنی کتاب انہوں نے مجھے تحفے میں...
  8. زرقا مفتی

    کشمکش ۔ (نظم) شاعرہ :نکہت نسیم بدایونی

    http://shayeraat.mizraab.org/nazamen/nazam_nnikhat.htm ویسے شکریہ ہمارا بھی ادا کرنا چاہیئے تھا
  9. زرقا مفتی

    مضراب کا تازہ شمارہ

    شکریہ زہرا رسالے کا حسن آپ جیسے لکھنے والوں کی تخلیقات کا مرہون منت ہے والسلام زرقا
  10. زرقا مفتی

    مضراب کا تازہ شمارہ

    ساجد صاحب آپ کے مشورے کے لیے شکریہ
  11. زرقا مفتی

    مضراب کا تازہ شمارہ

    شکریہ وارث صاحب
  12. زرقا مفتی

    مضراب کا تازہ شمارہ

    نبیل صاحب رسالہ Firefox پر صحیح کام کر رہا ہے اور تمام لنکس بھی ٹھیک ہیں جن احباب کے کمپیوٹرز پر ونڈوز وسٹا نصب ہے یا Internet explorer 8 ہے وہاں مسلہ ہو رہا ہے اس کا ممکنہ حل شاید اس ربط پر ہو http://www.ie-vista.com/emulator.html مگر میں یہ جاننے سے قاصر ہوں کیونکہ ابھی تک windows xp استعمال...
  13. زرقا مفتی

    مضراب کا تازہ شمارہ

    شکریہ وارث صاحب
  14. زرقا مفتی

    مضراب کا تازہ شمارہ

    شکریہ نظامی صاحب والسلام زرقا
  15. زرقا مفتی

    مضراب کا تازہ شمارہ

    اعجاز صاحب نیا لیپ ٹاپ مبارک ہو فانٹ کا ڈائون لوڈ لنک دے دیا ہے میری معلومات کے مطانق ڈاکٹر نسیم نکہت ہندوستانی ہیں والسلام زرقا
  16. زرقا مفتی

    مضراب کا تازہ شمارہ

    محترم اعجاز صاحب تسلیمات رسالہ علوی نستعلیق میں ہی ہے اس میں بہت کم نثر نگا ر خواتین کا کام شامل ہے جبکہ پاکستان کی اہم شاعرات کا کافی منتخب کلام شامل کیا گیا ہے اسی مناسبت سے اسے شاعرات نمبر کا عنوان دیا ایک بات کا افسوس ہے کہ بھارت کی شاعرات کے کلام تک رسائی نہ ہوسکی اور اپنی ایک دوست سے بھی...
  17. زرقا مفتی

    مضراب کا تازہ شمارہ

    السلام علیکم مضراب کا شاعرات نمبر انٹرنیٹ پر دستیاب ہے http://shayeraat.mizraab.org آپ سب کی گراں قدر آراء کا انتظار رہے گا والسلام زرقا
  18. زرقا مفتی

    اے خُدا تو نے کہا تھا

    شکریہ فاتح صاحب دیکھتی ہوں کیا ہو سکتا ہے والسلام زرقا
  19. زرقا مفتی

    اے خُدا تو نے کہا تھا

    اگر ہو سکے تو مکمل غزل پیش کیجئے
  20. زرقا مفتی

    اے خُدا تو نے کہا تھا

    ٹھیک ہے جب آپ کا بھی یہی حکم ہے تو دوبارہ کوشش کرتی ہوں والسلام زرقا
Top