نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    ارضِ وطَن کو پھر سے لہُو کا خراج دو ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب فاتح صاحب کاش سب ایہلَ وطن ایسے ہی سوچنے لگیں
  2. زرقا مفتی

    غزل۔۔۔۔۔۔۔دینا چاہئے

    شکریہ وارث صاحب غزل کی پذیرائی کے لئے آپ کی ممنون ہوں زرقا مفتی
  3. زرقا مفتی

    غزل۔۔۔۔۔۔۔دینا چاہئے

    فرحت جی آپ نے میرے لئے اتنے اچھے الفاظ استعمال کئے مجھے سمجھ نہیں آ رہی آپ کاشکریہ کیسے ادا کر پاؤں گی یقین کیجئے یہ سب آپ کا حسنِ نظر ہے ۔اور میں آپ کی مقروض ٹھہری خوش رہئے زرقا مفتی
  4. زرقا مفتی

    غزل۔۔۔۔۔۔۔دینا چاہئے

    شکریہ محب صاحب میرا خیال ہے کہجب غلطی ہو جائے تو اصلاح بھی کر لینی چاہئے ورنہ سیکھنے کا عمل رک جاتا ہے
  5. زرقا مفتی

    ہائے میرا ڈبو

    محب صاحب ڈبو کی روداد پڑھنے کے لئے شکریہ
  6. زرقا مفتی

    تم خوبصورت ہو

    بہت خوبصورت فرزانہ جی آپ کی نظم نے دل کو چھو لیا میری جانب سے داد اور مبارکباد قبول کیجئے خوش رہئے زرقامفتی
  7. زرقا مفتی

    غزل۔۔۔۔۔۔۔دینا چاہئے

    اعجاز صاحب حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ اگر ""تہی داماں"" کو شامل کرنا چاہیں تو بھیج دیتی ہوں ۔نیا افسانہ لکھنے کے لئے کچھ وقت درکار ہے والسلام زرقا
  8. زرقا مفتی

    غزل۔۔۔۔۔۔۔دینا چاہئے

    شکریہ فاتح صاحب غزل کی اور مقطّع کی پذیرائی کے لئے آپ کی ممنون ہوں غلطی کی نشاندھی کے لئے بھی شکریہ نڈھال کو بے حال سے بدل دیا ہے والسلام زرقا مفتی
  9. زرقا مفتی

    غزل۔۔۔۔۔۔۔دینا چاہئے

    غزل ہر چاک اب جگر کا سلا دینا چاہیئے پُر خار حسرتوں کو جلا دینا چاہئیے جب عشق کا نصاب ہی تبدیل ہو گیا تو نام بھی وفا کا مٹا دینا چاہیئے ہر شخص ہے غلام یہاں اپنے نفس کا اخلاص کی روش کو بُھلا دینا چاہیئے برباد ہو چکا ہے مرے دل کا یہ چمن خوابوں کی تتلیوں کو اُڑا دینا چاہیئے مانوس ہو چکے...
  10. زرقا مفتی

    ہائے میرا ڈبو

    شکریہ وارث صاحب
  11. زرقا مفتی

    ہائے میرا ڈبو

    شکریہ شگفتہ جی خوش رہئے
  12. زرقا مفتی

    ہائے میرا ڈبو

    شکریہ خوش رہئے
  13. زرقا مفتی

    ہائے میرا ڈبو

    ہائے میرا ڈبو! سیمی فون پر روئے جا رہی تھی ’’خالہ جانی آپ تو جانتی ہیں میں صرف آپ سے ہی اپنے دل کی بات کہہ سکتی ہوں ....آج میرا دل بہت اُداس ہے کئی سالوں بعد میں اپنے آپ کو اتنی اکیلی اور تنہا محسوس کر رہی ہوں۔‘‘ ’’کیوں کیا ہواخالہ کی جان؟ خیریت تو ہے نا؟ کیا عثمان سے کچھ کہا سنی ہو گئی؟‘‘خالہ...
  14. زرقا مفتی

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    نبیل صاحب جواب کے لئے شکریہ apache 2.2.3 mysql client version 4.0.16
  15. زرقا مفتی

    تہی داماں

    شکریہ محب صاحب
  16. زرقا مفتی

    تہی داماں

    شکریہ اعجاز صاحب
  17. زرقا مفتی

    تہی داماں

    شکریہ نبیل صاحب پہلی دفعہ کنورٹر استعمال کر رہی تھی اس لئے سمجھ نہیں پائی
  18. زرقا مفتی

    تہی داماں

    شکریہ قیصرانی صاحب
  19. زرقا مفتی

    تہی داماں

    اعجاز صاحب یہ بتائے کیا سمت میں صرف غیر طبع شدہ مواد شامل کیا جاتا ہے۔ اور کب تک لکھ بھیجوں۔بھیجنے کا ای میل پتہ اور فائل کا فورمیٹ بتائیے
Top