نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    Indoor Plant

    شکریہ مغل صاحب ایک سا ئٹ بنا رہی تھی اس لئے کسی بھی محفل میں جانا نہیں ہوا جلد ہی اس کی تفصیل سامنے آ جائے گی والسلام زرقا
  2. زرقا مفتی

    Indoor Plant

    محسن صاحب اس شگفتہ تبصرے کے لئے شکریہ فکر نہ کیجئے دفتر سے گھر جاتے اور پھر واپس آتے وقت آپ کو کافی آکسیجن مل جاتی ہے سو آپ کے مرجھانے کا فی الحال امکان نہیں خوش رہیئے والسلام زرقا
  3. زرقا مفتی

    Indoor Plant

    شکریہ وارث صاحب میںنظم کو دوبارہ دیکھتی ہوں والسلام زرقا
  4. زرقا مفتی

    Indoor Plant

    محترم اعجاز صاحب تسلیمات میں نے اپنی طرف سے یہ نظم فاعلاتن۔۔۔فاعلاتن۔۔۔فاعلن/ فعلن کے وزن پر کہنے کی کوشش کی تھی میرے ناقص خیال میں آخری رُکن فاعلن کو فعلن سے بدلا جا سکتا ہے اگر نہیں تو میری اصلاح فرما دیجئے تاہم آپ کے مشورے کے مطابق نظم کے مختلف ٹکڑوں کو ایک ہی وزن پر پھر سے ترتیب دیا ہے...
  5. زرقا مفتی

    Indoor Plant

    بہت دن بعد ایک سادہ سی نظم آپ کی بصارتوں کی نذر ٰٰان ڈور پلانٹ میں کسی سرمائی پودے کی طرح تیرے ہی سائے تلے رہتی ہوں روشنی مجھ سے گریزاں کب سے ہے کب سے محرومِ صبا ہے تن مرا کب سے ساون میں نہیں بھیگا بدن چاند کھڑکی سے بھی تکتا ہی نہیں تارے آنگن میں اُترتے ہی نہیں دیکھ اب سانسیں مری...
  6. زرقا مفتی

    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے

    بہت خوب احمد صاحب اس خوبصورت غزل کے لئے داد قبول کیجئے والسلام زرقا
  7. زرقا مفتی

    میری ایک تازہ غزل

    کیوں ملے مُجھ کو تیسرا درجہ کیا مرے خوں کا رنگ لال نہیں؟ نظر آتا ہے ہر جمال میں وُہ اس میں میرا تو کچھ کمال نہیں بہت خوب وارث صاحب ایک عمدہ غزل کے لئے داد قبول کیجئے والسلام زرقا
  8. زرقا مفتی

    میری دوسری غزل -

    فرخ صاحب بہت دلکش غزل ہے داد قبول کیجئے
  9. زرقا مفتی

    دیدہ ور۔ برقی جریدہ

    شکریہ اعجاز صاحب ان کے بتائے ہوئے طریقے سے جریدہ دیکھ چکی ہوں والسلام زرقا
  10. زرقا مفتی

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    کوئی فائدہ نہیں ہوگا عدالتوں میں عوام کے مقدمات پہلے بھی کچھوے کی رفتار سے چلتے تھے عدلیہ کی بحالی کے بعد بھی کچھوے کی رفتا سے ہی چلیں گے۔ عدلیہ کی بحالی سے عدلیہ کا وقار کسی حد تک بحال ضرور ہو جائے گا اور شاید آئندہ جج حضرات کسی پی سی او کے تحت حلف اُٹھانے سے بچ جائیں گے لیکن عام آدمی کو فوری...
  11. زرقا مفتی

    غزل - خوش جو آئے تھے پشیمان گئے - زہرہ نگاہ

    بہت خوب شکریہ وارث صاحب
  12. زرقا مفتی

    ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی

    شکریہ سخنور صاحب والسلام زرقا
  13. زرقا مفتی

    ازابیل ، گلاب، کنول اور خدا کا انصاف

    آپ کو بدیسی نام زیادہ پسند ہیں۔ ازابیل کی جگہ فاطمہ، ارم ، ندا کچھ بھی ہو سکتا تھا۔
  14. زرقا مفتی

    ازابیل ، گلاب، کنول اور خدا کا انصاف

    یونس صاحب اچھی تحریر ہے ۔ مرکزی خیال بھی اچھا ہے تاہم یہ کسی مغربی مصنف کی تحریر کا ترجمہ ہے یا پھر اس کا خیال کسی اور کہانی سے ماخوذہے کیا ہی اچھا ہو اگر آپ اس کی وضاحت کردین والسلام زرقا
  15. زرقا مفتی

    سرابِ شب بھی ہے ، خوابِ شکستہ پا بھی ہے۔۔۔۔۔شاہدہ حسن

    سرابِ شب بھی ہے ، خوابِ شکستہ پا بھی ہے کہ نیند مانگتے رہنے کی کچھ سزا بھی ہے تمام عمر چنوں گی میں ریزہ ریزہ تجھے پسِ غبارِ نگہ ایک آءینہ بھی ہے سپردِ رقص کیا میں نے ہر تمنا کو لہو کے شور کی اب کوءی انتہا بھی ہے میں کیوں نہ ایک ہی قطرہ سے سیر ہو جاءوں کسی کی پیاس کو دریا کبھی ملا...
  16. زرقا مفتی

    مبارکباد زرقا مفتی: شاعرہ یا محسنہ!

    اہلِ بزم تسلیمات آپ سب کی بے حد ممنوں ہوں اردو محفل بلا شبہ اردو کی بہترین محفلوں میں سے ایک ہے ۔ مجھے اکثر شرمندگی ہوتی ہے کہ میں یہاں زیادہ وقت نہیں دے پاتی کتب خانے میں سرگرم ارکان کے لئے بہت سی دُعائیں کرتی ہوں اس محفل کے ارکان کا امتیاز یہ ہے کہ سبھی ارکان اپنے اپنے ڈحنگ سے اُردو کی بے...
  17. زرقا مفتی

    دیدہ ور۔ برقی جریدہ

    اعجاز صاحب جب بھی دیدہ ورکے ربط پر کلک کرتی ہوں جریدہ سامنے آتے ہی فائر فاکس بند ہو جاتا ہے انٹر نیٹ ایکسپلورر کے ساتھ بھی یہی ہوا اس کی کیا وجہ ہے کیا یہ جریدہ خاص الخاص قارئین کے لئے ہے والسلام زرقا
  18. زرقا مفتی

    حالی غزل - اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت - مولانا حالی

    بہت اچھا انتخاب ہے شکریہ وارث صاحب
Top