نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    اے خُدا تو نے کہا تھا

    شکریہ مغل صاحب کوشش کرتی ہوں کہ بحر میں آ جائے والسلام زرقا
  2. زرقا مفتی

    اے خُدا تو نے کہا تھا

    [right] اہلِ بزم السلام علیکم مدت بعد ایک سادہ نثری نظم محفل میں پیش کر رہی ہوں آپ کی آراکا انتظار رہے گا والسلام زرقا اے خُدا تو نے کہا تھا تاقیامت سرکشوں کو بے اماں کرتا رہے گا یہ وہ سر کش ہیں جنہیں تو نے چنا تھا کہ جو اپنی بر تری کے زعم میں پیغمبروں کو قتل کر دیتے تھے جو تیری رضا پر...
  3. زرقا مفتی

    ’سمت‘ شمارہ 13 کا اجراء

    محترم اعجاز صاحب تسلیمات سمت کے تازہ شمارے کی اشاعت پر مبارکباد قبول کیجئے اعلان سے معلوم ہوا کہ آپ کی طبیعت ناساز رہی ہے۔ اللہ آپ کو صحتِ کاملہ عطا کرے آمین والسلام زرقا
  4. زرقا مفتی

    یونیکوڈ اردو میں خبروں کی سائٹس

    عالمی اخبار
  5. زرقا مفتی

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    میں روٹھ جاؤں گر اس سے تو بے وفا نہ کہے وہ مر کے مجھ کو منائے تو کوئی بات بنے میں جس سے ہنس کے نہ بولوں وہ اس کو چھوڑ چلے یوں میرے ناز اٹھائے تو کوئی بات بنے بہت خوب
  6. زرقا مفتی

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    اب یوں بھی نہیں ہے کہ میں بیکار گیا ہوں اب یوں بھی نہیں ہے کہ کمایا بھی نہیں کچھ جس گھر کو مرے نام سے نسبت کی سند ہے اس گھر میں مرے نام کا رکھا بھی نہیں کچھ بہت خوب
  7. زرقا مفتی

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. زرقا مفتی

    امریکہ بہادر

    فواد صاحب کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ عافیہ کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور کس قانون کے تحت اتنا تشدد کیا گیاہے کیا امریکہ نے charter of human rights پر دستخط نہیں کئے ہوئے۔ہو سکتا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان کوئی extradition treaty ہو جس کا حوالہ آپ دینا پسند کرینگے۔ لیکن کیا ایسے...
  9. زرقا مفتی

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    السلام علیکم سب سے پہلے تو مشاعرے کے انعقاد پر اہلِ محفل کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتی ہوں صاحبَِ صدر کی اجازت سے ایک پُرانی غزل پیش کر رہی ہوں غزل نہیں ہوں قید یہاں یہ مدار اپنا ہے قفس نہیں ہے فقط یہ حصار اپنا ہے عنایتوں پہ تری انحصار اپنا ہے وفا شعاروں میں تیرے شمار اپنا ہے انا اٹل...
  10. زرقا مفتی

    پروین شاکر تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں

    بہت اچھا انتخاب ہے شکریہ
  11. زرقا مفتی

    احمد ندیم قاسمی اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    شکریہ احمد صاحب جی یہ غزل احمد ندیم قاسمی صاحب کی ہے لکھنا بھول گئی تھی
  12. زرقا مفتی

    احمد ندیم قاسمی اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا حسن بر حق ہے ، مگر جب بجھ چکا ہو جی تو کیا جب ترا کہنا ہے ، تو تقدیر کا محکوم ہے تُو نے نفرت کی تو کیا، تُو نے محبت کی تو کیا اب کہاں سے لاؤں وہ آنکھیں جو لذت یاب ہوں دستِ باراں نے مرے در پر جو دتک دی تو کیا دھوپ کرنوں میں پرو لے جاءے گی ساری نمی رات بھر...
  13. زرقا مفتی

    قصے یہ ہجر کے چھوڑیں اب۔۔۔

    اچھی نظم ہے زہرا جی داد قبول کیجئے
  14. زرقا مفتی

    تلاشِ زیست میں اک روز مر کے دیکھیں گے۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب فاتح صاحب اس عمدہ غزل کے لئے داد قبول کیجئے والسلام زرقا
  15. زرقا مفتی

    Indoor Plant

    محترم اعجاز صاحب تسلیمات جواب میں تاخیر کے لئے معذرت چاہتی ہوں پاکستان میں بجلی کے بحران نے بہت پریشان کر رکھا ہے آپ کی سبھی تجاویز اچھی ہیں آپ کے جواب سے پہلے میں نے آخری بند یوں لکھا تھا اپنے سائے کو ہٹا لےاب ذرا پھول کی خوشبو کودل میں بھر نے دے اک نظر میں آسماں کو چھو نے دے...
  16. زرقا مفتی

    سن ری چنچل مادھوی

    خاور صاحب میری جانب سے داد قبول کیجئے آپ نے اگر کوئی گیت لکھے ہیں تومحفل میں پیش کیجئے کچھ ہندی الفاظ سے میں ناواقف ہوں سیتلتا، ٹھور، ہردے والسلام زرقا
  17. زرقا مفتی

    صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام

    بہت خوب احمد صاحب میری جانب سے داد قبول کیجئے والسلام زرقا
Top