نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    سپریم کورٹ آف پاکستان باراور میلاد

    میرےخیال میں کسی ملک، ادارے یا تنظیم کی کامیابی بغیر امیر کے ممکن نہیں ۔حتی کہ خاندان کے معاملات کو احسن انداز سے چلانے کے لئے بھی گھر میں کوئی نہ کوئی سربراہ ضرور ہوتا ہے۔ امیر کا کنسپٹ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے ملتا ہے۔ جب تمہارے دو آدمی اکٹھے سفر کریں تو ایک کو امیر مقرر کر...
  2. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    عجیب معاملہ ہے ٹنڈولکر کا ۔ جب سنچری کرتا ہے اکثر و بیشترٹیم ہار جاتی ہے۔
  3. زلفی شاہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    لالہ(پیاری بہنا) میں نے تو دونوں جملوں کو ایک وزن میں کیا ہے تاکہ جملے خوبصورت لگیں۔ آپ ذہین ہو خود ہی ملاحظہ کر لو کہ کون سا جملہ وزن میں ہے اور خوبصورت لگتا ہے۔ میں دونوں جملے لکھ دیتا ہوں۔ وہ میں صبح اٹھا تھا نا وہ نیند آ رہی تھی وہ میں صبح اٹھا تھا نا وہ نیند آ رہا تھا
  4. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    تین آپ نے لے لی ہیں باقی کیا بچا ہے ۔ چلو جلدی سے کھا لو، میں اور مقدس بہن برتن صاف کر کے آئس کریم کی خوشبو کا مزہ لوٹتے ہیں۔
  5. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    یہ مقدس بہن والی میری طرف سے کھا لو۔ ایک اور تو وہ لے کر دینے ہی والی ہیں۔ اب خوش ہو جاؤ۔
  6. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    غصہ تھوکیں ، میں نے ابھی تک نہیں کھائی آپ ہی لے لیں۔ مقدس بہنا سے میں نمٹ لیتا ہوں کہ انہوں نے دیر کیوں کی۔
  7. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    مقدس بہن دیکھ تو میری بڑی ہی پیاری بہن ہے۔ میرے منہ میں پانی آ رہا ہے ۔ شمشاد بھیا اور مانو بلی دونوں غیر حاضر ہیں۔ ان کی غیر حاضری سے فائدہ اٹھانا میرا حق ہے۔ اس لئے پلیز یہ مجھے دے دو نا۔ سویٹ بہنا ۔ پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی کرو ورنہ وہ لوگ آ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زلفی شاہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    دونوں جملوں میں ضمیر وہ استعمال ہوئی ہے اور صنف بھی ایک ہی استعمال ہوئی ہے اسلئے یہ جملہ اسی طرح درست ہو سکتا ہے لیکن یہ صرف ناعمہ کے لئے باقی حضرات اس سے مستثنی ہیں۔
  9. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  10. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید۔
  11. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    قصور وار ٹھہرائی جائے گی اپنی عوام کی طرف سے جو ٹیم میچ ہارے گی۔
  12. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ٹیکس لگ جائے تو پھر کیا ہے ۔ ٹیکس چوری کرنا تو اب ہمارا قومی نشان بن چکا ہے۔
  13. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    وار دوں گا جان بھی ،بس مجھے مرنے سے ڈر لگتا ہے۔
  14. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  15. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید۔
  16. زلفی شاہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میں اردو کا استاد رہا ہوں اس لئے جملہ درست کر رہا ہوں۔ وہ میں صبح اٹھا تھا نا وہ نیند آ رہی تھی ،یہ جملہ غلط ہے ۔ درست یہ ہے ۔ ’’ وہ میں صبح اٹھا تھا نا وہ نیند آ رہا تھا۔‘‘
  17. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میں جارہاہوں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے واپسی پر مانو کے لئے دودھ بھی لانا ہے ۔
  18. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    کل مقدس بہن کو آئس کریم کھلائی تھی آج مانو (جو کہ دودھ کی شوقین ہوتی ہیں) کو دودھ پلاؤں گا۔
  19. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    میں جو ہوں۔۔۔۔۔ آپ بے فکر ہو کر گھومیں پھریں ،میں نے عمران سیریل بھی پڑھ رکھی ۔
  20. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    آزادبلوچستان کا غصہ یہاں کیوں نکالا جا رہا ہے؟
Top