میرے بھائی جہیز دینا بری بات نہیں یہ آپ کی ذاتی رائے ہے اگر آپ اس پر دلائل پیش کرتے تو خوشی ہوتی۔ شائد آپ نے میری اوپر والی پوسٹس کا مطالعہ نہیں فرمایا ۔ میں نے قرآن پاک ، عمل نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فقہ سے یہ بات ثابت کی ہے کہ نکاح کے سلسلہ میں تمام اخراجات کا ذمہ دار مرد ہے نا کہ...