آج اچھا لگا بہت عرصے بعد عمار ،حجاب ،آپ اور میں نے چیٹ کی :battingeyelashes: بس سارہ کی کمی باقی رہی :(
عمار سے کہنا باجو کہہ رہی ہیں آکر یہاں دو چار منٹ ہم سبکو بھی دے جایا کرے ۔
:battingeyelashes:
آج سنڈے ہے مطلب کل منڈے کو :confused: یہ تو پھر میرے لئے مشکل ہے میری تیاری نہیں ہوپائے گی :battingeyelashes: آپ آتے ہوئے میرے لئے کچھ لے آئیے گا :party: میں یہی پے کھا پی لوں گی ۔
وسلام ،
کیا بات کرتے ہیں آپ :confused: ہم سے کوئی بھی جاسوس ہے ہی نہیں تو کوئی جاسوسی بھلا کیوں کریں :chatterbox: اور کس کی جاسوسی ُ ؟
ہم مین سے کبھی کوئی خاتون مرد کارنر میں نہیں گئی آجتک :chatterbox: :party:
کیسے ہیں بھانجے :battingeyelashes: آج میں کسی تھریڈ پے یاد کرکے آئی تھی ۔۔ بریانی بنارہی ہوں آکے آج میرے ہی افطاری کریں :chatterbox:
گھر میں سبکو سلام ، دعا :happy:
شکر ہے آپ کا موُڈ خوشگوار تو سنا پڑھا دیکھا :battingeyelashes: ورنہ آپکا موڈُ ہر وقت مغموم '' ہی رہتا تھا :chatterbox: میں تبھی حیران ہوئی پھر یاد آیا موُڈ '' کی آپشن ہی ہٹ چکی ہے تبھی کتنے دنوں سے مغموم لکھا ہوا نظر نہیں آتا :chatterbox:
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید :praying::praying:
خیر ہے ناں ۔۔ میری پہنچ وہاں بھی بہت ہے :battingeyelashes: میں ادھر سے بیٹھے بیٹھے پاکستان میں رہنے والی لڑکی ڈھونڈ نکال لوں گی ۔ آپ بتاؤ کیسی لڑکی چاہئیے ۔ :chatterbox: ؟ کیا کیا خوبیاں ہو ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
:battingeyelashes: آپ تو ایسے لگ رہا ہے کوئی سکول کا بچہ ۔۔ کہہ بول رہا ہو مجھے گھر نہیں جانے دے رہے اور وہ منہ بسور کے بیٹھا ہو :grin:
کیوں نہیں جانے دے رہے ۔ :battingeyelashes: روزہ کیا انہوں نے کھلوانا ہے آج آپکا :chatterbox: