نتائج تلاش

  1. ت

    موڈ (2)

  2. ت

    برج اور شخصیت‏

    نایاب بھیا :battingeyelashes: آپ نے تو ابھی تک اپنا برج بتایا ہی نہیں :( مجھے بتائیے آپکا کیا بنتا ہے ۔ ایسے ہی معلومات کے لئے پوچھ رہی ہوں ۔
  3. ت

    برج اور شخصیت‏

    :worried: میں سوچ رہی ہوں مجھے جدی ہی کیوں ملتے ہیں :grin: بھانجے کہاں ہیں آپ ۔؟ آج میں پھر بریانی بنانے کو ہوں آجائیے ۔ :battingeyelashes:
  4. ت

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=563174#post563174 ماورہ یہ دیکھو ۔۔

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=563174#post563174 ماورہ یہ دیکھو ۔۔
  5. ت

    shazi aur talha ki wapsee

    ماورہ تمھاری میل پڑھکے مجھے بہت بہت ہنسی آئی ہے ۔ کتنے آرام سے کہہ رہی ہو سنتی جائیں ۔ ۔ :rollingonthefloor:
  6. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں اسوقت کھارہی ہوں فروٹ کوکٹیل ٹرائفل ، سوچ رہی ہوں اب پراٹھا بھی بناکے کھا پی لوں :chatterbox:
  7. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    شکریہ ،، :battingeyelashes: مجھے پتا تھا آپ نے اجازت دے دینی ہے ۔ شاہ ص نے بھی اتنے عرصہ بعد یہ بتایا ہے دل تو کیا ہے کہ بول دوں :battingeyelashes: اتنا عرصہ سوتے رہے ہیں کیا :grin: :grin: مگر پھر چپُ کرگئی ان سے ابھی مذاق مذاق نہیں شروع کررکھا کہئں ڈانٹ نا پڑجائے اور ریکارڈنگ بھی نا ملے ۔...
  8. ت

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    عبداللہ ۔ ۔اُٹھ جاؤ سحری کا وقت ہے ۔
  9. ت

    فینسی حجاب

    میرا تو شاید اسی سال کے آخر میں لگے چکر پاکستان کا ، مجھے مجبور کیا جارہا ہے وہاں سے ،اور اب میں سوچ رہی ہوں مگر اب گھر والے یہ کہہ رہے ہیں کہ پہلے سیٹ کنفرم کراؤ ،تاکے پھر سے تمھارا موُڈ نا بدل جائے ۔۔ اور دوسری مین وجہ شاپنگ ہے ، جو ہر سال میں سوچتی ہوں اور مُوڈ بدل جانے پے سب کچھ رہ جاتا ہے...
  10. ت

    دل

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے یہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے نئے دور کے نئے خواب ہیں،نئے موسموں کے گلاب ہیں یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے میرے ساتھ چلنے کے شوق میں بڑی دھوپُ سر پہ اٹھائے گا تیرا ناک نقشہ ہے موم کا کہیں غم کی آگ...
  11. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ مہکتی پلکوں کی اوٹ سے کوئی تارا چمکا تھا رات میں میری بند مٹھیُ نہ کھولئے وہی کوہ نور ہے ہات میں میں تمام تارے اٹھا اٹھا کے غریب لوگوں میں بانٹ دوں کبھی ایک رات وہ آسماں کا نظام دیں میرے ہات میں ابھی شام تک میرے باغ میں کہیں کوئی پھول کھلا نہ تھا مجھے خوشبؤوں میں بسا گیا تیرا پیار...
  12. ت

    خواب

    ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیں آتے پلکیں بھی چمک اٹھتی ہیں سوتے میں ہماری آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے یارو نئے موسم نے یہ احسان کئے ہیں اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے ۔۔
  13. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    یارو نئے موسم نے یہ احسان کئے ہیں اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے ۔۔۔۔۔
  14. ت

    shazi aur talha ki wapsee

    چلو اچھا ہے سمارٹ سے اور سمارٹ ہوجاؤ گی بغیر کچھ کئے ۔ :battingeyelashes: پاکستان کا کب کا پلان ہے ؟ بتاکر جانا ، کچھ اتا پتا اپنی نشانیاں دے کر جانا کیونکہ :grin: میں نے بھی آنا ہے ۔ تو مل لیں گے ۔ :blushing: ای میل ابھی چیک کرتی ہوں دیر سے چیک کرتی ہوں ۔
  15. ت

    shazi aur talha ki wapsee

    لکی ہیں بھابھی روز کے درس سننا نصیب ہوتا ہے انکو ۔ ۔ کچھ دن پہلے میری بڑی سس کی ساس اماں پاکستان سے لوٹیں ہیں ۔ میری بہن ایک دن اُنکو درس پے لے گیئں :battingeyelashes: ہال بھرا پڑا تھا خواتین سے ۔۔جو درس دے رہی تھیں وہ بول رہیں تھیں کہ معاف کردینا چائیے معاف کرنا بہت بڑا ثواب یا صدقہ ہے ۔...
  16. ت

    shazi aur talha ki wapsee

    ماورہ :( واقعی تم گمُ ہی ہوگئی ہو یہاں وہاں نظر ہی نہیں آتیں آجکل :idontknow: کدھر کو ہوتی ہو کرتی کیا ہو۔؟ مجھے یاد آیا ای میل چیک کرنا کل رات سے ای میل سینڈ کی ہوئی ہے :battingeyelashes:
  17. ت

    shazi aur talha ki wapsee

    تو پھر ہم لڑکی ڈھونڈیں زین ؟
  18. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    :battingeyelashes: بس ٹھیک ہے کسی کو بتانا مت باجو اسوقت گانا سن گا رہی ہیں ۔ :whistling:
  19. ت

    بالوں کے سٹائل

    یہ تو کسی کے پیٹ میں کھبوُدئیے جائے چاقو کا کام کریں گے :tongue:
  20. ت

    بالوں کے سٹائل

    مجھے تو یہ ہئیراسٹآئل پسند ہے اپنے لئے :battingeyelashes:
Top