بھابھی تو آل ریڈی خوش ہی خوش ہوتیں ہیں ، جب جب فون کرو خوشگوار موُڈ میں ہوتیں ہیں مجھے بہت سکون ملتا ہے انکی باتیں سنُ کے ۔ کاش قریب ہوتیں تو میں بھی ایسی باتیں ، درس سیکھنے روز ہی پہنچی ہوتی :battingeyelashes:
آؤ جی ۔جی آیاں نوں :party:
ست بسماللہ ۔۔ لگتا ہے آج بجلی نہیں گئی ہوئی تھی ۔ ۔ جو آنے کا موقع مل گیا :chatterbox: کیسے ہو ؟ کدھر ہو؟ کیوں ہو؟ کب کے ہو؟
چھوٹو کو ڈھیر سارا پیار دینا ۔ ۔۔ ۔۔عید پے ملتے ہیں :battingeyelashes:
شکریہ جناب ۔۔ :hatoff::hatoff:
میرے لئے ایک ایک پلیٹ ہی کافی تھی ۔آپ دو ۔۔دو لے آئے ہیں :party:
میں تیار ہوں ہاتھ میں چھری کانٹا لئے انکو کھانے کو ۔ ۔۔
:lol:
:hatoff:
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ ۔ ۔ :praying:
یہ جو زخم ہیں تری چاہ کے انہیں سیم و زر ہی شمار کر
یہ نہ پوچھ عشق نے کیا دیا،مجھے مالدار بنادیا
یہ تیرا کرم کہ دکھیُ دلوں کی حکایتوں کا امین ہوں
تیرے اعتماد نے جان ِمن مجھے اعتبار بنا دیا ۔۔۔۔
یہ لیجئیے الف :battingeyelashes: