نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    منصور بھائی ذاتی دھن سفید نہیں ہوتا بلکہ کالا دھن سفید ہو سکتا ہے۔ لیکن اس کے لیے حوالہ اور ہنڈی جیسے سستے اور بہترین ذریعے موجود ہیں یہاں
  2. ابن رضا

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    ایک تو یہاں ٹیبل کی آسان آپش نہیں تھوڑا وقت دیں محمود صاحب ایکسل سے مدد لے کر حاضر ہوتا ہوں
  3. ابن رضا

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    ارے بھائی کس دنیا کی بات کررہے ہیں، پاکستان میں کائیبر تقریباً 10 فیصد ہے جس میں بنک کا سپریڈ کم و بیش 4 فی صد ملاکے 14 فیصد سے کم پر کہیں سے بھی قرضہ نہیں مل سکتا اور اس پر بھی بنک کی کڑی شرائط اور سکیورٹی کا مطالبہ، جبکہ بنک بغیر گارنٹی جو لون دیتےہیں ان پر شرح سود 30 فیصد سے بھی زیادہ ہوتی...
  4. ابن رضا

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    اس آفر کے دو پہلو ہیں۔ 1- پڑھے لکھے و ہنر مند افراد کو آسان شرائط پر قرضے کی فراہمی (ان افراد کے لیے جو مذہبی ترجیحات کو بالائے طاق رکھ کر مادی ترقی کو لازمی سمجھتے ہوں،یا جن کو سودی قرض پر کوئی ممانعت یا عار محسوس نہ ہو) تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں و ہنرکو بروئےکارلاکر اپنامستقبل بھی سنوار سکے اور...
  5. ابن رضا

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    لوکاں دا کی اے سائیں لوکو۔، مَنے دی موج وچ ہسو کھیڈو تے موج کرو
  6. ابن رضا

    میرے محتسب۔ از ناعمہ عزیز

    بہت عمدہ نظم کو اگر دو حصوں میں تقسیم کیا جائے تو اوپر والا حصہ نہایت شاندار ، رواں اور خوب تر ہے ۔ مگر نسبتاً نیچے والے حصہ تھوڑا توجہ طلب ہے ۔ ویسے مجموعی طور پر نظم بہت اچھا تاثر دے رہی ہے۔ خوش رہیں
  7. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    صرف وزن درست ہے، بسرتا کوئی لفظ نہیں ہے البتہ گزرتا آ سکتا ہے، اب وزن کے ساتھ فصاحت پر بھی غور کریں کہ جو کہنا چاہ رہے ہیں قاری کو سمجھ بھی آئے آسانی سے۔ پھر دونوں مصروں کو آپس میں مربوط بھی کریں اور ایک واضح مضمون کی ادائیگی یقینی بنائیں
  8. ابن رضا

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    لیکن حقیقتِ حال مختلف ہے دوست۔ وہ اس لیے کے میدان میں اترے بغیر جنگ جیتنے کے دعوے صرف دعوے ہی ہوتے ہیں ( یعنی حزب اختلاف میں نہیں بلکہ حزب اقتدار میں آ کر اصلیت کھلتی ہے دیکھیں وہ دن کب آتا ہے )
  9. ابن رضا

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    ایک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا۔ بس جی ٹائپو ہی ہے
  10. ابن رضا

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک :):giftwithabow::giftwithabow::flower:
  11. ابن رضا

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    عمدہ جناب، جوش رہیں
  12. ابن رضا

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    یہ قابلِ ستائش نہیں جناب، قابلِ مذمت ہے
  13. ابن رضا

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    بذاتِ خود عمران خان نے فلاحی کام کو سیاست کا حصہ نہیں بنایا لیکن جب میڈیہ میں مبین مباحثے (اوپن ڈیبیٹ) ہوتے ہیں ، عمران کی حب الوطنی چیلنج ہوتی ہے تو بے جا تنقید کرنے والوں کو آئینہ دکھانا پڑتا ہے ۔ ابھی کچھ دن پہلے دنیا نیوز پر کامران شاہد کے ٹاک شو میں مبصر ہارون رشید نے نون لیگ کے نمائندے کی...
  14. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ افغانستان

    نہیں رن کوئی نہیں لیا تھا۔
  15. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ افغانستان

    جی جی ذیشان بھائی بالکل اس طرح ۔۔۔۔۔(بلا تبصرہ) ;)
  16. ابن رضا

    اردو

    مُلّا ، ؔبنادیا ہے اِسے بھی محاذِ جنگ اِک صُلح کا پیام تھی اُردو زباں کبھی ۔ آنند نرائن مُلّاؔ
  17. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ افغانستان

    ارے بھائی اکڑ اچھی چیز نہیں زندہ لوگ نہیں اکڑتے یہ مردہ لوگوں کا کام ہے۔ عاجزی ہی بھلی۔ تو ہماری ٹیم ثابت قدم کے ساتھ ساتھ عاجز بھی ہے
  18. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ افغانستان

    تو پھر ہماری ٹیم تو گھر کی بھی بلی :cat:ہے اور باہر کی بھی بلی تو ہوئی نا ثابت قدم؟ بتائیں کون بہتر ہے، گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا بھارتی شیر:rollingonthefloor: یا ہماری ثابت قدم بلی:shameonyou:؟؟
  19. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ افغانستان

    اپنی ٹیم پہ سیخ پا ہونے کی بجائے بھارتی ٹیم کا حال دیکھو کیا ہو رہے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں کیسے پٹ رہی ہے۔ وہی شیر جو اپنی وکٹ پر رنز کے پہاڑ کھڑے کر رہے تھے وہاں جا کر بھیگی بلی بن گئے ہیں۔ جب کہ پاکستان تو پھر ایک تاریخی سیریز وہاں اپنے نام کر کے آیا ہے
Top